awami ajtama say mara khitab

in Urdu Community2 years ago

میری طرف سے تمام دوستوں کو اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ؛
امید کرتا ہوں کہ اللہ کے فضل وکرم سے تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے اور الحمداللہ میں بھی بلکل ٹھیک ہوں۔
دوستو ہمیں اپنے ایم پی اے امین کے ساتھ کل تھانہ چکڑالہ کی حدود میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرنا تھا اور بہت سے دوسرے گروپ کے لوگوں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ہے ۔
کل بہت بڑے میگا پروجیکٹ کا افتتاح بھی کیا اور میں نے بھی عوامی اجتماع کے ساتھ مختلف مقامات پر خطاب بھی کیا ۔بہت مصروف دن گزرا اور بہت مزاہ بھی آیا کیونکہ ہمارے ضلع میانوالی کو کوئی پروجیکٹ نہیں دیا گیا تھا اسے عمران خان کا ضلع سمجھنے سے ہمیشہ پاس ماندہ رکھا گیا تھا ۔

اللہ پاک نے ہمارے ضلع میانوالی کے نمائندے کو وزیراعظم پاکستان بنایا تو اب اللہ کے فضل وکرم سے ہم اپنی عوام کی محرومیوں کا خاتمہ کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں ۔کل کے اجتماع میں ہمارے ساتھ چیرمین ڈیولپمنٹ حاجی عطاء اللہ خان بھی ساتھ تھے اور ان شاءاللہ انکا بھی کہنا تھا کہ میں اپنے پوری جہدوجہد کروں گا کہ خان صاحب کے حلقہ کی عوام کیلئے میگا پراجیکٹس لاؤں اور عوام کو خوشحالی کی طرف لیکر جائیں
اللہ پاک ہم سب کو عوام کی حقیقی خدمت کرنے کا موقع عطاء فرمائے آمین
FB_IMG_1633896319717.jpg

FB_IMG_1633948239470.jpg

IMG-20211011-WA0031.jpg

FB_IMG_1633948250130.jpg

FB_IMG_1633948298386.jpg

FB_IMG_1633948215548.jpg

FB_IMG_1633948198251.jpg

FB_IMG_1633947837800.jpg

From my side to all my friends, Aslam Wa Alaikum Wa Rahmat Wa Barakata;
I hope that by the grace of Allah all my friends will be fine and Alhamdulillah I am also completely fine.
Friends, we along with our MPA Amin were to inaugurate various development projects in the limits of Chakdala police station yesterday and many other groups of people have joined Pakistan Tehreek-e-Insaaf.
Inaugurated a very big mega project yesterday and I also addressed public gatherings at different places. It was a very busy day and a lot of fun because our district Mianwali was not given any project to consider it as Imran Khan's district. It was always avoided.

Allah made the representative of our Mianwali district the Prime Minister of Pakistan, so now with the grace of Allah we are trying hard to end the deprivations of our people. Chairman Development Haji Attaullah Khan was also with us in yesterday's gathering. InshAllah, he also said that I will do my best to bring mega projects for the people of Khan Sahib's constituency and lead the people to prosperity.
May Allah give all of us the opportunity to serve the people truly, Ameen

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60578.94
ETH 2625.05
USDT 1.00
SBD 2.54