Attending the joys of loved ones

in Urdu Community2 years ago

میری طرف سے تمام دوستوں کو اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ؛ امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے اور میں بھی بلکل ٹھیک ہوں ۔

دوستوں انسان کی زندگی میں کہی موڑ آتے ہیں اور زندگی گزرتی رہتی ہے اور ایک دن وہ بھی آ جاتا ہے کہ جب اللہ پاک کے نبی محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق شادی کی جاتی ہے اور آپ کا ارشاد ہے کہ انسان تب مکمل ہوتا ہے جب شادی کر لیتا ہے پھر انسان کی ایک نئی زندگی شروع ہو جاتی ہے اور اسکی ایک علیحدہ فیملی بن جاتی ہے اور پہلے والی زندگی سے مختلف ہو جاتی ہے روز مرہ کی زندگی کی روٹین۔اللہ پاک ہر مسلمان بھائی کو یہ دن دکھایے امین۔
کل ہمارے پیارے دوست ڈاکٹر امیر اسلم خان کی شادی تھی جو کہ سوانس شہر کا رہنے والا ہے ور بہت اچھا انسان بھی ہے اور ڈاکٹر بھی ہے مجھے بھی اسپیشل دعوت تھی جس میں اپنے دوستوں سمیت میں نے شرکت کی ڈاکٹر صاحب سے ملاقات کی انہیں شادی کی بہت بہت مبارکباد پیش کی اور وہیں پر کھانا بھی کھایا جو بہت اچھا اور لذیز بنا ہوا تھا کافی لوگوں کی دعوت تھی وہاں پر اپنی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز سے بھی ملاقاتیں ہوئیں اور خوب گپ شپ لگی بہت اعلیٰ انتظامات تھے جس سے دل خوش ہو گیا اور سب سے بڑھ کر اپنے دوستوں کی خوشیوں میں شریک ہو کر دوست کی خوشی کو اپنی خوشی محسوس کرائی تاں کہ ڈاکٹر صاحب بھی خوش ہو جائیں کہ میرے دوستوں نے میری خوشی کو اپنی خوشی جیسا سمجھا اللہ پاک تمام دوستوں کو سدا خوش رکھے اور سدا آباد رکھے امین
IMG20211003112036.jpg

IMG20211003112010.jpg

Islam and peace be upon you and my friends Hope everybody is doing well and I'm fine too.
Friends, there are some turning points in the life of a human being and life goes on and on and there comes a day when one gets married according to the Sunnah of the Holy Prophet Muhammad Mustafa (peace be upon him) and you say that a human being It is completed when he gets married, then a new life of man begins and he becomes a separate family and the routine of daily life becomes different from the previous life. May Allah give this to every Muslim brother. Show me the day, Amen.
Yesterday was the wedding of our dear friend Dr. Amir Aslam Khan who is a resident of Swans city and he is also a very good man and also a doctor. I also had a special invitation in which I along with my friends participated. Congratulations and also ate food which was very good and delicious. There was an invitation of many people. There were also meetings with the workers of his party Pakistan Tehreek-e-Insaf and there was a lot of gossip. I was happy and above all I shared the happiness of my friends and made my friend's happiness feel my happiness so that Dr. Sahib would also be happy that my friends considered my happiness as their own happiness. May Allah bless all the friends forever. Keep it and keep it forever Amen

Sort:  
 2 years ago 

Beutiful photography

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 57654.82
ETH 2888.30
USDT 1.00
SBD 3.60