عمران خان صاحب کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے تھے کھڑے ہیں اور ان شاءاللہ کھڑے رہیں گے ۔
جو حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے گھر سے نکلا اور اپنے قائد کی آواز پر راولپنڈی پہنچا
ہر اس شخص کو سلام پیش کرتا ہوں جہنوں نے میانوالی کے قافلے کو کامیاب بنانے میں مدد کی ہر اس ورکرز کو سلام پیش کرتا ہوں جس نے بھرپور محنت کی مہم چلائی ۔
میانوالی کی غیرت مند عوام کو سلام پیش کرتا ہوں
کیونکہ اپ کل حقیقی آزادی کے حوالے سے زبردست تعداد میں
اپنے گھروں سے نکلے اپکا جزبہ دیکھا آپکا جنون دیکھا زبردست ۔
ہائے ہمارے عظیم لیڈر چیرمین پاکستان تحریک انصاف
جناب عمران خان صاحب آپ کی ٹانگ میں جو زخم ظالموں
نے کیئے ہیں اصل میں وہ زخم ان ظالموں نے پاکستانی قوم
کے دلوں میں کیئے ہیں ۔
ان شاءاللہ پاکستان کی غیرت مند عوام اپکے ساتھ چٹان کی
طرح کھڑی ہے اور آپکے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب
لے گی ان شاءاللہ اپکو دوبارا وزیراعظم پاکستان بنائے گی
پھر ان شاءاللہ اپ ان ظالموں کا کٹرا احتساب کریں گے ۔
آپ کے لیئے ہماری جان بھی قربان ہے
اور پاکستان کی غیور عوام اپ کیلئے
مرنے کو تیار ہے اور اپکے شانہ بشانہ کھڑی ہے
ہیرو پی پی 86 حاجی آمین اللہ خان صاحب زندہ باد
ان شاءاللہ یہ امانت اپکے پاس رہے گی کیونکہ اپ نے اج تک
اس امانت میں خیانت نہیں کی ۔
آپ جیسے نمائندوں کی پارٹی کو اشد ضرورت ہوتی ہے ۔
ان شاءاللہ اگلے ایم پی اے بھی اپ اس حلقہ سے ہوں گے ۔
جو جو اپکی مخالفت کرتے ہیں اکثر کو بغض اور فوبیا ہو چکا ہے
اپ نے ہر ورکر کو عزت دی کام کیئے اسانی سے ملے کوئی پروٹوکول نہیں ڈیرہ سدا بہار اباد رکھا
ہر مشکل وقت میں پارٹی اور پارٹی ورکرز کے شانہ بشانہ رہے
انسان ہے کوئی کام نہیں بھی ہوئے ہوں گے لیکن ہر یونین کونسل میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام کرائے۔
ورکرز کی اکثریت اپکے تعاون اور محنت سے متفق ہے
اگر حقیقت پسندی اور زمینی حقائق کو اگلا بندہ ایمان اور ضمیر سے دیکھے تو وہ تسلیم کرے گا کہ اپ جیسے ایم پی اے
پارٹی کا فخر ہیں
صرف 25 مئی اور کل آزادی مارچ کے حوالے سے اپکا تعاون اپکا ورک آپکے انتظامات دیکھے جائیں تو کوئی باضمیر انسان اپکی مخالفت میں بات نہیں کرے گا اور اس سے پہلے بھی اپ پارٹی کے کسی بھی قسم کے ورک اور محنت میں صف اول رہے ۔
قسم خدا کی میں اپنے دل اور ضمیر کی اواز سے یہ باتیں لکھ رہا ہوں کیونکہ جو اپکے ساتھ راہ کر دیکھا اور جو اپ کے ساتھ ملکر کام کیا آپ انتہائی مخلص ایماندار اور دلیر انسان نظر ائے ۔
سدا سلامت رہیں سدا آباد رہیں آپکو مجھ جیسے ادنا ورکرز
کی ہزاروں دعائیں ہیں
حقیقی آزادی مارچ راولپنڈی
ان شاءاللہ ہر دم ہر میدان ہر جنگ میں اپنے محبوب لیڈر چیرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان صاحب کے ساتھ
چٹان کی طرح کھڑے تھے کھڑے ہیں اور ان شاءاللہ کھڑے
رہیں گے ۔
منجانب: تحصیل صدر میانوالی طارق مجید خان موچھ
Who left home regarding the real freedom march and reached Rawalpindi at the voice of his leader
I salute everyone who helped to make the Mianwali convoy a success. I salute all the workers who campaigned hard.
Greetings to the honorable people of Mianwali
Because you are in great numbers regarding true freedom today
They came out of their homes, saw your passion, saw your passion.
Hey our great leader Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf
Mr. Imran Khan sir, the wound in your leg is cruel
In fact, these oppressors have inflicted those wounds on the Pakistani nation
have done in the hearts of
God willing, the proud people of Pakistan will be with you
It is like standing and counting every single drop of your blood
Will make you Prime Minister of Pakistan again, God willing
Then, God willing, you will hold these wrongdoers to account.
Our lives are also sacrificed for you
And for you, the zealous people of Pakistan
Ready to die and standing by your side
Hero pp 86 Haji Ameen Allah Khan Sahib Long live
God willing, this trust will remain with you because you have till today
He did not betray this trust.
The party needs representatives like you.
God willing, the next MPA will also be from this constituency.
Most of those who oppose you have hatred and phobias
You gave respect to every worker and did the work easily. No protocol was found
He stood by the side of the party and party workers in every difficult time
Human being, no work may have been done, but development work worth billions of rupees has been done in every union council.
Majority of workers agree with your cooperation and hard work
If the next person looks at realism and ground realities with faith and conscience, he will admit that MPAs like you
He is the pride of the party
If you see your cooperation, your work and your arrangements regarding May 25 and yesterday's Azadi March, no conscientious person will speak against you and even before that, you were at the forefront of any kind of work and hard work of the party.
By God, I am writing these things with the voice of my heart and conscience, because those who walked with you and worked together with you, you are a very sincere, honest and courageous person.
May you always be safe, may you always be settled, you humble workers like me
There are thousands of prayers
Real Azadi March Rawalpindi
God willing, every time, every field, every battle with our beloved leader Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf, Mr. Imran Khan
They were standing like a rock, they are standing and will continue to stand, God willing
Will stay.
you are great hero of pti, dear your post has been selected for booming
واقعی عمران خان جیسا لیڈر نہ کوئ ہے اور نہ کوئ ہوگا عمران خان زندہ باد وہ ایک بہت ہی ایماندار لیڈر ہے