مشاورتی اجلاس

in Urdu Community3 years ago

میری طرف سے تمام دوستوں کو اسلام وعلیکم؛

امید ہے تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے اور اللہ کے فضل سے میں بھی بلکل ٹھیک ہوں ۔

دوستو 12 دسمبر کو ہمارے قائد وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب میانوالی میں تشریف لا رہے ہیں ۔

اور وہ میانوالی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے وزیراعظم عمران خان میانوالی سے تعلق رکھتے ہیں اور انکا آبائی حلقہ بھی میانوالی میں ہے ۔
لہذا وہ پرائم منسٹر بننے کے بعد پہلی مرتبہ میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
لہذا اس جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے ہماری تنظیموں کے مشاورتی اجلاس ہو رہے ہیں اور جلسہ میں کس طرح شرکت کی جائے اور اپنے لیڈر کا پرتپاک استقبال کیسے کیا جائے اسی سلسلہ میں ہماری میٹنگ یونین کونسل روکھڑی میں تھی جس میں یونین کونسل کی تنظیم اور سینئر ورکرز نے شرکت کی ۔
اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور مشاورت کی گئی کہ ہمیں کیا لحہ عمل تیار کرنا چاہیئے ۔مذید بھی مشاورتی اجلاس جاری ہیں ان شاءاللہ میانوالی کا جلسہ تاریخی جلسہ ہو گا اور پورا پاکستان دیکھے گا کہ میانوالی کی عوام اپنے عظیم لیڈر وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب کے ساتھ ہیں
IMG20211203155936.jpg

IMG20211203153428_01.jpg

IMG20211203163849.jpg

FB_IMG_1638541282440.jpg

FB_IMG_1638541272347.jpg

FB_IMG_1638541277105.jpg

Sort:  
 3 years ago 

your post has been selected for booming support, keep continue good work , stay active,,
regards
yousaf haroon khan
cr pakistan

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 60249.86
ETH 2347.79
USDT 1.00
SBD 2.52