عوامی خدمت

in Urdu Community2 years ago

IMG20211014141412.jpg

IMG20211014141411.jpg

IMG20211014115241.jpg

IMG20211014110613.jpg

IMG20211014110607.jpg

IMG20211014110604.jpg
میرے پیارے پیارے دوستو اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ

امید سے سب دوست خیریت سے ہوں گے اور اللہ کے کرم سے میں بھی بلکل ٹھیک ہوں۔
دوستو آپ لوگوں کو بخوبی علم ہے کہ میں اپنی عوامی کی ہر قسم کی خدمت کرنے کیلئے بھرپور جہدوجہد کرتا ہوں اور اللہ کی مہربانی سے بہت سے عوامی مسائل کا حل بھی نکال لیتا ہوں ۔

اسی سلسلہ کو جاری رکھے ہوئے میں اکثر اپنے شہر میں نادرا وین بھی منگواتا رہتا ہوں جس سے علاقہ کی خواتین و حضرات کے شناختی کارڈ بنائے جاتے ہیں اور بچوں کے ب فارم بھی بنائے جاتے ہیں ۔
یہ بہت بڑی سہولت ہے کیونکہ گھر بیٹھے عوام کو فائدہ پہنچتا ہے اور لوگوں کو دوسرے شہروں میں جانے کی تکلیف نہیں اٹھانی پڑہتی ۔
اور یہ کام بھی میں بہت عرصہ سے کر رہا ہوں اور الحمداللہ آج پھر میں نے نادرا وین اپنے علاقہ میں منگوائی تھی جس سے عوام نے بھرپور فائدہ اٹھایا اور سمجھو اپنے گھر میں شناختی کارڈ بنوائے اور بچوں کے ب فارم بھی بنائے ۔
آج کا دن بھی بہت مصروف رہا اور عوام کی خدمت کرنے میں گزر گیا لیکن جب لوگوں کے کام ہوتے ہیں اور وہ جب دعائیں دیتے ہیں تو دلی سکون آ جاتا ہے اور خدمت کرنے کے جزبہ میں اور طاقت آ جاتی ہے اور بندہ اپنے مشن پر باقاعدہ قائم رہتا ہے اور ویسے بھی خدمت کرنے کا م

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32