مشاورتی اجلاس

in Urdu Community2 years ago

میری طرف سے تمام دوستوں کو اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ؛

امید ہے تمام دوست احباب خیریت سے ہوں گے اور الحمد اللہ میں بھی بلکل ٹھیک ہوں ۔
دوستو میرے آفس پاکستان تحریک انصاف موچھ میں پارٹی کی ضلعی تنظیم سمیت بہت سے یوسیز کے عہدیداران کی میٹنگ ہوئی ۔
میٹنگ کا ایجنڈا تھا کہ ہمارا قائد وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب بارہ دسمبر کو میانوالی تشریف لا رہے ہیں اور میانوالی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔

اس ایجنڈا پر مشاورت کی گئی کہ کیسے اپنے لیڈر کا استقبال کریں اور جلسہ کو کامیاب بنانے کیلئے اپنے ورکرز سے تفصیلی مشاورت ہوئی ورکرز نے مختلف آراء دیں اور اس چیز پر بھی مشاور کی گئی کہ جب وزیراعظم صاحب آئیں تو میانوالی کی عوام کیلئے کون کون سی چیز کی اہم ضرورت ہے جو خان صاحب تک پہنچائی جائیں ۔

ہماری میٹنگ انتہائی کامیاب رہی میں نے تمام دوستوں کو ویلکم بھی کیا اور انکی خدمت بھی کی ۔
ان شاءاللہ 12 دسمبر کو اپنے لیڈر کا پرتپاک استقبال بھی کریں گے اور ان شاءاللہ بھرپور شرکت بھی کریں گے
IMG20211201151834.jpg

IMG20211201151824.jpg

IMG20211201161706.jpg

IMG20211201150613.jpg

IMG20211201161002.jpg

IMG20211201150615.jpg

Sort:  

#club75 enjoy


Respected join #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 67336.19
ETH 3695.10
USDT 1.00
SBD 3.71