#Club75# The Beautiful dairy game #Club5050#

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

.

اللہ کو بھول کر جن لوگوں کی خوشی حاصل کرتے ہو
وہ تمہیں رزق نہیں دے سکتے
پس الله ہی سے رزق مانگو

السلام علیکم سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو کامیاب کرے آمین ثم آمین اب میں آپ سب سے اپنی آج کی روٹین شیئر کروں گی میں صبح سویرے اٹھی اور نماز پڑھی اور پھر باقی تلاوت کی اور پھر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے گھر کی صفائی کی کمروں کی اور پھر میں نے اور پھر نے پاؤں اور ہاتھ دھوئیں ہاتھ پاؤں دھونے کے لیے میں نے گرم پانی کیا اور اس میں سمپو ڈالا اور نمک اور پھر ہاتھ پاؤں دھوئے گرم پانی میں شمپو اور گلیسرین اور نمک ڈال کر اس میں میں نے پاؤں دھوئے اور ہاتھ اس سے ہاتھ پاؤں کی میل اتر جاتی ہے صاف ہوتے ہیں اور پھر میں نے سالن بنایا اور ساتھ میں نے میں نے موبائل بھی تھوڑا استمال کیا میں نے اور پھر امی نے بولا کہ آٹا گوندو میں روٹیاں پکاؤ گی مین نے آٹا گوندا اور پھر امی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئ میں نے پھر امی کو بولا کہ آپ ریسٹ کیا اور پھر میں نے روٹیاں بنائی اور سب گھر والوں کو دی اور پھر مجھے مرغی کا گوشت نی پسند اس لیے میں نے اپنے لیے انڈا بنایا

IMG20211118180919.jpg

IMG20211118180653.jpg

IMG20211118180910.jpg

کھانا کھانے کے بعد میں نے موبائل رکھ دیا اور تھوڑے کپڑے سلائی کرنے والے پڑے تھے کپڑے سلائی کیے مین نے اور پھر میں ظہر کی نماز کا ٹائم ہوگیا مین نے نماز پڑھی اور پھر قرآن پاک کا آدھا پارہ پڑھا اور پھر میں نے اپنی دوستوں سے بات کی کچھ دیر اور پھر ٹیوشن والے بچے آگئے انہیں ٹویشن پڑھایا اور پھر رات کو امی کو میڈیسن دی

IMG_20211221_183208.jpg

Snapchat-712668938.jpg

اختتام

تو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتی ہون کہ آپ سب کو پسند آئے گی میری آج کی ڈائری اگر پسند آئے تو کمنٹ کر کہ اپنی رائے ضرور دیجیے گا اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

واسلام

Special thanks

@Yousafhroonkhan

@Urducommunity

Regards

@tanzilasarwar💖

Sort:  

Walaikum'Assalam ap ka din acha guzra aur ap ki diary photography sb achi hy Ma'Sha'Allah 💖💖

 3 years ago 

Thank you dear

آپ نے بہت اچھے طریقے سے آج کے گزرے دن کی پوری تفصیل لکھی ہے۔اچھی ڈائری لکھی ہے آپ نے

 3 years ago 

بہت شکریہ آپ کاحوصلہ افزائی کرنے کا

اللہ پاک آپ کی امی کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین۔

 3 years ago 

آمین ثم آمین بہت بہت شکریہ آپ کا

بہت مختصر سے الفاظ میں بہت بڑی تحریر لکھی ہے آپ نے۔پڑھ کے مزہ آیا

 3 years ago 

تھینک یو سو مچ 🥰

Apny bhot achi dairy likhi hy aur photography bhi bhot achi hy

 3 years ago 

Thanks

first thank you very much for taking participate in this beautiful contest, and your every good effort will be counted to bring more reputation to you, join #club5050 and thank for appreciation urdu community and its team

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 64460.09
ETH 3150.74
USDT 1.00
SBD 2.54