post By tanzilasarwar the beautiful diary game💖💖 9||03||2021

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

۔....

"اے دلوں کے حال جاننے والے مہربان "اللّــہ الرحمن الرحیم الغفور الشکور الودود القدوس یا الرحم الراحمین" یا ذوالجلال والاکرام_
ہماری بے بسی میں مانگی ہوئی تمام جائز دعاؤں کو اپنى تمام آعلئ صفات کے صدقے بطفیل" حضرت محمد مصطفی صلى اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم" ہمارے حق میں قبول و مقبول فرما دے
آمین یارب العالمین 💖

اسلام علیکم میرے پیارے دوستو میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت کے لیے خداوند کریم سے دعا گو ہوں۔مجھے امید ہے میرے تمام بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں آپ سب آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے۔ اور سردی اور گرمی کے موسم کو خوب انجوائے کر رہے ہوں گے میں آج صبح 8بجے اوٹھی اور منہ ہاتھ دھویا ناشتہ کیا آج میری طبیعت ٹھیک نی تھی اس لیے لیٹ اوٹھی اور پھر میں اور میرے بھائی نے ناشتہ کیا اور پھر میں نے اور پھر میں نے جھاڑو لگایا اور کمروں کی صفائیاں کی اور پھر میری بہن آئی ہو ئی اس کے ساتھ بیٹھی رہی گپ شپ لگاتی رہی اور ہنسی مذاق کرتی رہی اور پھر سٹمیٹ کے بارے میں بات کی اور پھر امی نے کہا کے سالن بناؤ میں نے سالن بنایا اور پھر میری کزانیں آئی اور ان کو ملی اور پھر باتیں کی کچھ دیر پھر میری سسٹر کے شوہر میرے بھائی ہمارے لیے باہر سے کھانا لے آئے ہم نے کھانا کھایا اور پھر وہ گھر جانے کی تیاری کرنے لگی اور پھر میں اس کو ملی وہ گھر چلی گئ پھر میں سوگئ اور پھر 4:30پے اوٹھی

IMG_20220309_085258.jpg

IMG_20220309_085242.jpg

IMG-20220307-WA0000.jpg

IMG_20220305_135614.jpg

اور پھر کچھ دیر بعد عصر کی نماز ادا کی پھر ٹیوشن والے بچے اگئے ان کو پڑھایا پھر بارش آنے لگ گئ پھر بچوں کو چھٹی دے دی اور میں پوسٹ لکھنے لگ گئ پھر شام کی اذان ہونے لگی تو میں نے بچوں کو چھٹی دے دی خود وضو کرنے چلی گئی مغرب کی نماز ادا کی اس کے بعد روٹی بنائی سب نے مل کر کھائی پھر میں نے چیزیں سمیٹی اور تھوڑی دیر ٹی وی دیکھا پھر عشا کی نماز کا وقت ہو گیا تو نماز نماز پڑھنے گئی نماز پڑھ کر پھر میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی پھر میں نے پوسٹ لکھی جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گی
یہ تھی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند ائی ہوگی اللّٰہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین
اللّٰہ حافظ

Sort:  
 2 years ago 

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy

Bhot achi dairy likhi hy

Loading...
 2 years ago 

Good work Tanzeela..i like your camera work..keep it up

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 56965.36
ETH 2498.49
USDT 1.00
SBD 2.34