Post by tanzilasarwar My beautiful diary||29april||2022|| my beautiful photographay farouties

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اے دلوں کے حال جاننے والے مہربان "اللّــہ الرحمن الرحیم الغفور الشکور الودود القدوس یا الرحم الراحمین" یا ذوالجلال والاکرام_
ہماری بے بسی میں مانگی ہوئی تمام جائز دعاؤں کو اپنى تمام آعلئ صفات کے صدقے بطفیل" حضرت محمد مصطفی صلى اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم" ہمارے حق میں قبول و مقبول فرما دے
آمین یارب العالمین 💖

میری بہنوں اسلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ میری بہنیں نے خوش ہوگی اور میں بھی اپنے گھر میں خوش ہوں آج میں سحری کے وقت 3بجے اوٹھی اور پھر میں نے جلدی جلدی دیسی گھی کی چوری بنائی اور امی نے چائے بنائی آج لیٹ ہوگئے
کر گھر والوں کے لئے سحری بنائی اور پھر اس کے بعد بھائیوں کے لیے امی نے ناشتہ بنا کر رکھا
کے لئے ناشتہ بنا کر رکھا جب بھائی اٹھے تو ان کوانڈے فرائی کرکے دے اور پھر سکو ل جانے کی لیے تیار ہونے لگے
اور پھر میں نے چیزیں سمیٹ کر رکھی ہیں ساری
اور پھر میں کمروں میں صفائی کرنے اور سحری

والے برتن دھونے میں مصروف ہوگئے پھر میں نے
اور پھر کمروں کی صفائیاں کی اور پھر فریج میں پانی بھر کے رکھا بوتلیں وغیرہ اور پھر اس کے بعد میں
پنکھا چلا کے سوگی اور ظہر کی نماز کے ٹائم امی نے اوٹھایا نماز پڑھی اور قرآن پاک
کی تلاوت کی اور لیٹی رہی موبائل استمال کیا ڈرامہ دیکھتی رہی اور پھر اس کے بعد
افطاری کے لئے سالن بنایا اور آٹا گوند کر رکھا اور جوس بنانے لگ گی اور فروٹ کاٹ کر رکھا
اور بھائیوں کو پہلے دیا کھانا تاکہ روزہ افطار
کرتے وقت تنگ کرے یہ تھی میری کل کی ڈائری ابھی لگا رہی ہون رات کو نی لگا سکی

IMG-20220428-WA0119.jpg

IMG20220428231941.jpg

backup.jpg

IMG_20220429_045417.jpg

تو یہ تھی میری آج کی پوسٹ امید کرتی ہوں کہ
آپ سب کو بہت پسند آئے گی اگر
پسند آئے تو کمنٹ میں بتا دیجیے گا اپنا بہت سارا
خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھنا
اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین 🤲

Sort:  

App nay bohat achi diary likhi hay aur pictures bhi achi hain

 2 years ago 

آپ کی ڈائری بہت دلچسپ اور مختصر ہے۔ آپ کی فوٹو گرافی بہت دلچسپ ہے۔ آپ نے سارا دن کام کیا۔

tamama phal ki tasveer nay lal rung ka tarboz nay tu kamla ki etnry dali huy hai

Ap ke Diary Game or photography kmal ke ha

 2 years ago 

Mashalllah jnab bhot he umda tasverrain banai hy or achi diary likhe hy good work dude keep it up

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 62716.82
ETH 2447.73
USDT 1.00
SBD 2.65