My dairy post by tanzilSarwar
In the name of God, Most Gracious, Most Merciful
In the name of God, Most Gracious, Most Merciful
O Lord, just keep it high in your sight
I don't care if the world falls or the sky falls
۔
Lord, keep away from the worries of the world
Amen
Give me the strength to worship you
May God help us all to do good deeds. Amen and Amen. Make five daily prayers. I got up a little late this morning. The time for prayers was passing. I got up early and prayed. Then I had breakfast. Made everyone breakfast and then I started doing my work I swept all the courtyards of the room cleaning I swept my face and washed my hands and got ready to go to the center and now we go to the center late I got ready to go and sat down. Now the car is lying down. Free standing. I had to sew my sister's shirt. I have to sew half of it and I will do half of it. Later I thought again that it is better to pass the time. The car came quickly, put the shirt and shalwar in the bag and went to the center and then did the same thing there. Today I sewed the whole pair of my sister's shalwar kameez. Truth be told, if you come to do it, man can do everything. So it doesn't seem difficult at all. I did the cutting of her clothes but still it seemed difficult to sew. She used to do it and she used to do it. That is why today I have promised that I will complete the sewing pair in any case. I took an hour from Mashaallah and sewed the designed clothes. I ironed them and called my sister to sew your clothes. He said, "Send the pictures, make them, see how they sewed, then send them to him. He liked it very much. I hope you all will also like my clothes sewn."
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
شروع اللہ کے نام سے کرتی ہون جو نہایت رحم کرنے والا ہے
اے مولا بس تو اپنی نگاہ میں بلند رکھ
دنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑت
۔
اے رب دنیا کی فکر سے دور رکھ
آمین
تیری ہی عبادت کرنے کی توفیق دے
اللہ پاک ہم سب کو نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین اور پانچ وقت کا نمازی بناے آج میں صبح تھوڑی دیر سے اوٹھی نماز کا ٹائم گزرتا جا رھا تھا جلدی جلدی اوٹھی اور نماز پڑھی اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کی ناشتہ امی نے بنایا سب کو نا شتہ دیا اور پھر میں اپنا کام کرنے لگی جھاڑو لگایا کمروں کی صفائیاں کی سارے صحن میں سے جھاڑو لگایا جھاڑو لگا کر میں نے منہ ہاتھ دھویا اور سنٹر جانے کہ لیے تیار ہونے لگی اور اب ہم دیر سے جاتے ہیں سنٹر جانے کے لیے تیار ہو کر بیٹھ گئ اب گاڑی لیٹ آتی ہے فری بیھی تو میری بہن کی قمیض سلائی کرنی تھی آدھی کی ہے اور آدھی کرون گی بعد میں پھر سوچا وایسے ٹائم گزرنے سے بہتر ہے کو کام کر لون پھر میں کام کرنے بیٹھی جیسے گاڑی آگئ جلدی جلدی قمیص اور شلوار رکھی بیگ میں اور چلی گئ سنٹر اور پھر وہاں بھی یہی کام کیا آج میں نے اپنی بہن کی شلوار قمیض پورا جوڑا سلائی کیا سچ کہتے ہیں کرنے پر آئے تو انسان سب کچھ کر سکتا ہے بس اردا بنا لے تو کچھ بھی مشکل نی لگتا ہے اس کے کپڑوں کی میں نے کٹنگ تو کر لی لیکن پھر بھی سلائ کرنے مشکل لگتے تھے دل نی کرتا تھا اور کر دیتی تھی ہے رہہ جاتا تھا اس لیے آج میں نے اردا کیا کہ ہر حال میں ہے پورا کروں گی سلائی جوڑا اور ماشاءاللہ سے ایک گھنٹہ لگا کر بھی لیے تھے بھی ڈیزائن والے کپڑے سلائی کر کہ میں نے استری لگا دی اور بہن کو کال کی کے تمہارے کپڑے سلائی ہو گئے اس نے کہا تصاویر بھجو بنا کر کے دیکھو کیسا سلائی کیا پھر اس کو بھجی اس کو بہت پسند آیا امید ہے آپ سب کو بھی بہت پسند آئے گے میرے سلائ کیے ہو کپڑے
I came home after sewing clothes. Today I was very hungry. I didn't eat anything. I kept working. Then on the way everyone took samosas. Then I took some. As soon as I woke up, I made a curry and then I sat down to write a post.
Wslam
کپڑے سلائی کر کے گھر آگئ آج مجھے بہت بھوک لگی ہوئ تھی کچھ بھی نی کھایا کام کرتی رھی پھر راستے میں سب سموسے لیے سب نے اور پھر میں نے بھی لیے اور پھر تھوڑے بہت کھاے گھر آکر کھاے پھر روٹی نی کھائ سموسے کھا کر سوگئ جیسے سو کر اوٹھی تو پھر میں نے سالن بنایا اور پھر میں پوسٹ لکھنے کے بیٹھ گئ پوسٹ لکھی امید ہے آپ سب کو میری پوسٹ بہت پسند آئے گی
واسلام
Hello there!
Congratulations your post has been selected in the Top 4 picks of the day, we love people creating quality and original content.
Keep creating quality posts in the community.
You have great skills can you teach here as stiching teacher..nice dress