My beautiful diary ||20 April 2022|| 💖💖 beautiful photographay love Brothers and food
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم
جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے اور آپ اب کارمضان بہت ہی اچھا گزر رہاہو گا اور میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپسب کی مشکلات دور فرماۓ اور اس مہینے ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کی توفیق دے اور ہم سب پر رحم فرماۓ اور ہمارے گناہوں کی بخشش ہو آمین
میری طرف سے ماہ رمضان کا پہلا عشرہ پھر سے سب کو مبارک ہو
میری دو بجے آنکھ کھلی میں نے مو بائل پرالارم لگایا ہواتھا
اورپھر میں نے بہن کو جگایا ملکر سحری بنائ اور پھر سب کو جگایا کہ روزہ رکھ لین
پھر سب اوٹھے اور منہ ہاتھ دھویا وضو کیا
اور پھر انہوں نے روزہ رکھاسحری کی اور پھر کچھ دیر چہل قدمی کی اور باتیں کرتے رہے کچھ اور پانی پیا اور پھر تھوڑی دیر کے بعد روزہ بند ہو گیا اور پھر ہم سب نے بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت
کی اور فجر کی نماز اداکی اور تھوری دیر سوئ
اور پھر جھاڑو دیا اور برتن سمیٹے میں تو وایسے بھی لیٹ اوٹھی ہون پھر روزہ رکھ لیا تو اور بھی لیٹ اوٹھی جب
اوٹھی تو سب نے گھر کے سب کام ختم کرلیے تھے
پھر میں اوٹھی اور منہ ہاتھ دھویا اور کپڑون کی کٹنگ کی کپڑے سلائی کرنے تھے اپنے اور اپنی سسٹر کے اس کی شادی ہے نا اس لیے سوچا جلدی ختم کر لون پھر بہت سارے کپڑے
پڑے ہیں سلائی کرنے والے کپڑے سلائی کیے اور پھر میں تھک گئ اور وہی سوگئ کچھ پھر امی نے مشین اوٹھا کر رکھ دی اور پھر میرے بھائی کا آج روضہ نی تھا چھوٹا ہے نا اس لیے ہم اس کو نی رکھنے دیتے دونوں بھائیوں کو میں نے کھانا دیا اور پھر انہوں نے کھانا کھایا اور میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئ امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی آدھے دن کی مصروفیات سوچا ابھی شئیر کر دوں رات کو ٹائم ہی نی ہوتا میری کزانیں آتی ہیں ان کے ساتھ بیٹھ جاتی ہون
اس لیے پوسٹ نی لکھ سکتی تو سوچا ابھی لکھ دون
آپنا بہت سارا خیال رکھیے گا دعاؤں میں یاد رکھے گا اللہ پاک آپ سب کا
حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین 🤲
Delicious|"sFood graphy"familyalbum88
Bhut achi pic bnayn
Wah zbrdst pic
Thank u
photo tu bhai ki bhut achi bani aur sub happy lug rahya ina achi diary bani hai, pokray bhe laziz lug rahy
بہت شکریہ محترم
khobsorat tasveer bani hain ap nay bagi
What delicacies friendaaaaa, I'm dying
Bhot pyari photography hy
Zbrdst post
Mashalllah jnab bhot he umda tasverrain banai hy or achi diary likhe hy