میرا آج کا آرٹیکل احساس

in Urdu Community3 years ago (edited)

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہو نگے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہون اور آپ سب بھی مصروف ہونگے اپنی اپنی زندگیوں میں اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے

میرا آج کا آرٹیکل ہے احساس

احساس کیا ہے جو آج کل بلکل نی ہے کسی میں نا اجکل کوئی احساس کرتا ہے کسی کا بس ہر کوئی آج کے دور میں اپنی ہر بات منواتا ہے اگلے کی ہزار مانو ایک نا مانو کسی مجبوری کے تحت تو وہ اگلے کی ساری کی ساری اچھائیاں بھول جاتا ہے یے احساس نی کرتا کے کسی مجبوری بھی ہو سکتی ہے احساس یے نی کہ جب اس کو ضروت ہو اس کا ساتھ دینا یا کچھ کرنا اس دیکھاوے کے لیے بلکلے احساس تو وہ جب کوئی مشکل آئے یا مجبوری ہوتو اس کو سمجھنا اگلے کی مجبوری کو کوئی کسی چیز کا بھوکھا نی ہوتا بس اگلے کی تسلی دینی چاہیے اپنا قریب ہونے کا احساس دیلانا چاہے لیکن آج اکل ایسا بلکل نی ہوتا

IMG_20211115_135506.jpg

زندگی کی اساس اصل احساس پر قائم ہے بے حسی انسان اور انسانیت دونوں کی دشمن ہے بے حس لوگ احساس دلانے والوں کا جینا حرام کر دیتے ہیں وہ کہتے ہیں نا کہ لفظوں کے دانت نہیں ہوتے تیرے مگر یہ جہاں ہیں تو پھر وہ گھاؤ زندگی بھر نہیں بھرتا زندگی کو آسان بنانے کے لئے لیے محبت میں احساس کا رشتہ ترک نہیں کرنا چاہیے 😏😏جب احساس ہی نہ ہو تو تو رشتے کیا آگے چلیں گے

انسان احساس کے بغیر پتھر ہے ورنہ نہ دوست اور دشمن
ایک ہی لفظ بنے ہیں دو سے بنے ہیں محبت ایک خوبصورت احساس ہے جو پت جھڑ میں بہار اور صحرا میں بارش کی بوند کا نام ہے انساں نے محسوس کرنا۔ اس لیے چھوڑ دیا ہے کہ انسان کو چیزوں سے محبت ہوگئ ہے جن میں احساس نی ہوتا خدارا لوگوں کے پیٹ پیچھے باتیں کرنا چھوڑ دے اور لوگوں کا اور اپنے قریبی رشتے داروں کا دل توڑنا چھوڑ دے بلکے احساس کرئے کے وہ کس حال میں ہیں کیا مجبوری ہے اس کی انکا احساس کرئے رشتے پیار سے نبھائے جاتے ہیں نفرتوں اور خود غرضیوں سے نی دل کی نرمی اور احساس پتہ ہے زندگی میں کیا کردار ادا کرتا ہے کسی کا احساس کرو گے تو کل کوئی آپ بھی احساس کرے گی مشکل ٹائم میں مشکل میں جو احساس کرتا ہے نا انکے احسانات یاد رہے ہیں اس ٹائم دل میں وہ جگہ بنا لیتے ہیں جو اور کوئی نی بنا سکتا

IMG_20211115_145243.jpg

نسانی معاشرے میں احساس پیار اور محبت کی پہلی سیڑھی کا نام ہے یہ نہ ہو تو انسان میں قربانی و ایثار کا جذبہ بھی پیدا نہیں ہو سکتا یا یوں کہا جائے کہ احساس ختم ہوجائے تو انسانیت مر جاتی ہے۔ انسان کو کسی بھی تکلیف کا احساس اس وقت تک نہیں ہوتا جب تک وہ خود اس تکلیف سے نا گزرے۔ ہمارے معاشرے سے احساس کا خاتمہ ہوچکا ہے۔ ہم کسی انسان کو پریشان دیکھ کر اس کی مدد کرنے کے بجائے اس کو لیکچر دینا شروع ہوجاتے ہیں کہ تم نے فلاں کام غلط کیا، تمہیں فلاں کام نہیں کرنا چاہئے تھا وغیرہ وغیرہ۔

IMG_20211115_150356.jpg

آج کے دور میں احساس کا جذبہ شاذونادر ہی دکھائی دیتا ہے اور جو لوگ احساس کا جذبہ رکھتے ہیں ان کے دل نرم ہوتے ہیں کیونکہ جن کے دل سخت اور مردہ ہوں وہ اس کیفیت سے ناواقف ہوتے ہیں۔ احساس نا ہو تو انسان قاتل، ڈاکو، ظالم و جابر، جھوٹا، منافق، دھوکہ باز اور خود غرض ہو جاتا ہے۔ احساس کسی رشتے میں ہو تو رشتے مضبوط ہوتے ہیں اور احساس نا ہو تو رشتے ٹوٹ جاتے ہیں۔ احساس ہی ہے جو رشتوں کو جوڑے رکھتا ہے اور احساس کے خاتمے کے ساتھ ہی تمام رشتے اور تعلقات بھی ختم ہوجاتے ہیں۔

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا قول ہے”رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں۔ اگر احساس ہو تو اجنبی بھی اپنے ہو جاتے ہیں اور اگر احساس نہ ہو تو اپنے بھی اجنبی بن جاتے ہیں۔”
یہ بات درست ہے کہ احساس نہ ہو تو تمام رشتے ادھورے سے لگتے ہیں۔ احساس کی عدم موجودگی کی وجہ سے رشتوں میں جو خلاء پیدا ہوتا ہے وہ کبھی بھی پورا نہیں ہوپاتا۔ کسی نے خوب کہا ہے کہ رشتے درختوں کی مانند ہوتے ہیں بعض اوقات ہم اپنی ضرورتوں کی خاطر انہیں کاٹ دیتے ہیں اور خود کو گھنے سائے سے محروم کر دیتے ہیں۔ اور پھر بعد میں کہتے ہیں کہ ہمیں اہمیت نی دیتے ہماری بات کوئی معنی نی رکھتی جب خود احساس نی کرو گے تو اگلے سے بھی اس کی امید نا رکھے کہ اگلا احساس کرے گا

اختتام

یہ ہے میرا آج کا آرٹیکل امید ہے کہ آپ سب کو میرا آج کا آرٹیکل پسند آئے گا اگر پسند آ جائے تو تو پلیز کمنٹ میں لازمی بتائیں گا کے میرا آج کا آرٹیکل کیسا لگا آپ سب کو کل انشاء اللہ پھر حاضر ہونگی پوسٹ لکھنے کے لیے اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو

آمین ثم آمین واسلام

Sort:  
 3 years ago 

جب خود احساس نی کرو گے تو اگلے سے بھی اس کی امید نا رکھے کہ اگلا احساس کرے گا

ap nay yeah bhut acha bat boli hai,, insan ku aik dsory ka asas krna chya,, majbori ka faida othnay valay khbi kamyab ni hotay,,, asas vo he krtay hain jin ku logo ki qadar hoti hai, ap ka article bhut acha hai,, Allah ap ku kamyab kry

 3 years ago 

آپ نے جو بھی بتایا ہے۔سب سچ ہی ہے۔آج کے زمانے میں یہی سب کچھ ہو رہا ہے۔

 3 years ago 

Dear ap ny bht acha artikl likha h

Apny bhot achi dairy likhi hy

Respected join #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 57226.98
ETH 2416.68
USDT 1.00
SBD 2.29