میری اج کی روٹین

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم گیم

اللہ کے عشق میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے
کہ دعا تو دور کی بات ہے انسان صرف سوچتا ہے
اور اللہ عطا کر دیتا ہے

اسلام علیکم سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے یہ آپ صاحب ٹھیک ٹھاک ہونگے میں بھی الحمدللہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں جیسے کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ روزانہ کی طرح نہ میں اپنی صبح کا آغاز اللہ پاک کے ذکر سے شروع کرتی ہوں ہو صبح سویرے اٹھی نماز پڑھی اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کی کی اور پھر میں اپنی چھوٹی کزن کو اٹھا کے بیٹھے رہیں اس کو موبائل پر نعتیں لگا کر سنتی رہی میں نے اپنی آنٹی کو بولا کہ اپنی بیٹی مجھے دے دیں کیونکہ میری آنٹی نے نماز پڑھنی تھی میں نے اپنی چھوٹی کزن کو اٹھایا گود میں اور پھر میرے آنٹی نے نماز ادا کی صبح اپنی کزن کو اٹھاتے ہوئے میں نے کچھ فوٹوگرافی کی

IMG_20211023_134308.jpg

IMG_20211023_134243.jpg

IMG_20211023_134141.jpg

پھر میری آنٹی نے نماز پڑھ کر اس نے بھی قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر میں کمرے سے باہر آ گئی باہر آکر امی ناشتہ بنا رہی تھےمیں نے ناشتہ بنانے میں مدد کی امی نے بولا کی بہن بھائیوں کو اٹھاؤ میں نے اپنے بہن بھائیوں کو اٹھایا انہوں نے وہ ہاتھ منہ دھویا اور پھر ناشتہ کیا اور پھر اسکول جانے کے لیے تیار ہونے لگے اور پھر مین گھر اکیلی تھی اس لیے ناشتہ کے بعد میں نے گھر کے کام شروع کر دیے میں نے سب سے پہلے بھی جھاڑو لگایا اور پھر میں نے برتن دھوئے اور پھر آرام سے بیٹھ گئی آرام سے بیٹھی تھی کہ اچانک خیال آیا کی کیوں نہ کچھ نا کچھ کیا جائے پھر میں نے کافی اٹھائے اور سائنس کی ڈایاگرام بنانے لگ گئی مجھے صیح ذرا سی ڈرائینگ کرنا نہیں آتی اس لئے میں نے سوچا کہ کیوں نہ ڈرینگ کرنے کا طریقہ سیکھا جائے پھر میں کتنی بار مجھ سے خراب ہوا لیکن میں نے بھی ہمت نہیں ہاری بار بار ریز کرکے خراب ہوتا رہا میں بار بار بناتی رہی آخرکار بنا ہی لیا ڈرینگ کرنے کے بعد میں نے کوپی ڈرائنگ کی تھی اس کی فوٹوگرافی کی جو کہ ابھی میں آپ سے آپ کے ساتھ شئیر کروں گی امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی

IMG20211023135942.jpg

IMG20211023135830.jpg

Sort:  
 3 years ago 

آپ نے اچھا دن گزرا فری دن۔۔۔اکیلے میں اچھا ڈراہنگ کرنا

 3 years ago 

Ji thank youuu 🙂

Manshala Cute baby

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.13
JST 0.032
BTC 61763.08
ETH 2899.43
USDT 1.00
SBD 3.49