میری اج کے دن کی مصروفیات

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ رحمن الرحیم

اسلام علیکم
میں امید

کرتی ہو کے میری سب بہنیں بھی خوش ہی گی اپنی فیملی کے
ساتھ اللّه پاک اپ سب کو اپنی امان
میں رکھے آج میری صبح 4:45پر انکھ کھولی اور نماز پڑھی پھر میں نے ناشتہ بنایا اور ابو کو بھجا کہ جا کہ ہوٹل سے دودھ دہی لے ائے پھر امی نے لسی بنائی اور مکھن لے ائی اور سب کو ناشتہ پر بولیا سب نے مل کر ناشتہ کیا اور پھر میری چھوٹی بہن نے برتن اوٹھا لیے میں نے اپنے روم کی صفائی کی فرنیچر صاف کیا اور پھر کمرے میں اکے لیٹ گئ میں اج لیٹی ہوئی تھی تو خیال ایا کہ
کیونا پوسٹ لکھ لون پھر میں پوسٹ لکھنے لگ گئ

20220623_083530.jpg

20220623_083521.jpg

میں نے ناشتہ کیا کمروں کی صفائی کی فرش وغیرہ دھویا اور پھر
میں لیٹ گئ اور موبائل استمال کرتی رہی ہمارے گھر کہ زیادہ کام
نی ہوتے ہم جلدی ختم کر لیتے ہیں اور پھر میں بازار گئ تھوڑا بہت کسی کا سامان لینا تھا انکے ساتھ گئ میں اور چوڑیاں وغیرہ لینی تھی وہ لی اور انگوٹھیاں لی ہیں اور کچھ گفٹ بھی لیے
انکی کی کچھ تصویریں بنائی ہیں جو
ابھی اپ سب کہ ساتھ شئیر کرون گی

Snapchat-1496467531.jpg

Snapchat-1295586002.jpg

یه میری اج کی پوسٹ امید ہے کہ پسند ائے گی کتنے دنوں بعد لگا
😀رہی ہون امید ہے کہ بھولے نی ہونگے
پسند ائے تو اپنی رائے کا اظہار صرور کیجے گا

Sort:  

آپ نے اچھی تصویریں بنائی ہیں

 2 years ago 

Thank u so much

 2 years ago 

welcome back to steemit, nice to see your post again , nice diary,, lakin ap lakhian zaida,, zaida lakhain

 2 years ago 

بہت اچھی ڈائری لکھی ہے آپ نے اور آپ اردو کمیونٹی پر واپس آ گئیں ہیں مجھے بہت اچھا لگا

 2 years ago 

Achaaa g main vpis agai thank u dear ❤❤

مکھن لسی اور پراٹھے پوسٹ میں نمایاں مقام رکھتے ہیں ھم نہیں بھولے جناب آپ کی پوسٹ میں واپسی اچھی لگی

 2 years ago 

Thank u

 2 years ago 

O my dear ap ny bht achi post likhy i like your post and photography

 2 years ago 

Bary dinon bad eid ky chand ki tran aamad hoi jnab ki or achi diary likhe hy good work dude keep it up 💖

 2 years ago 

Han ji bas busy the and thank u mre post check krny ka😊

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 68168.17
ETH 3256.43
USDT 1.00
SBD 2.67