#Culb5050 #Beautiful dairy#Club75#club 5050

in Urdu Community3 years ago (edited)

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

۔۔۔۔۔

اپنی حد میں رہنا سیکھو
حد میں رہنا اللّٰہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے
کیونکہ پانی جب حد سے بڑھ جائے تو طوفان بن جاتا ہے
اور انسان حد سے بڑھ جائے تو شیطان بن جاتا ہے

اسلام علیکم سناؤ جی دوستوں کیا حال ہے ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں امید ہے کہ آپ اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے اور میرا بھی آج کافی مصروف دن گزرا ہے ہے روزانہ کی طرح میں اپنی صبح کا آغاز اللہ پاک کے ذکر سے کرتی ہوں ہو ہو صبح سویرے اٹھ کے نماز پڑھی اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کی قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد ٹی وی آن کیا اور قرآن پاک کی تلاوت سنتی رہی ہیں رہی اور پھر کچھ دیر بعد میں نے ناشتہ بنایا میں نے ناشتہ کیا اور سب بہنوں اور بھائیوں کو بھی ناشتہ کروایا اور پھر بھائیوں کو تیار کیا اسکول جانے کے لیے جب سب سکول چلے گیا ہے تو پھر میں نے جھاڑو لگایا اور کمروں کی صفائی بھی کی پورے گھر کو صاف کیا یا پھر برتن دھوئیں اور پھر میری کزن آگئی وہ میرے لیے چاول لے آئی میں نے اور امی نے مل کر کھائے اور پھر کچھ فوٹوگرافی کی جو ابھی شیئر کرون گی آپ سب کہ ساتھ

IMG-20210806-WA0041.jpg

IMG_20211123_184345.jpg

IMG_20211123_184330.jpg

چاول کھانے بعد میں نے روٹی بنائی باقی سب گھر والوں کے لیے اور پھر روٹی بنانے کہ میں کمرے آکے لیٹ گئ طبیعت ٹھیک نی تھی پھر اوٹھی اور امی نے دوائی دی تو پھر طبیت کچھ بہتر ہوئی اور میں نے سوچا پوسٹ لکھ لون پھر پوسٹ لکھنے لگ گئ

اختتام

تو یے تھی میری آج کی امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی اگر پسند آئے تو کمنٹ لازمی کرنا اور اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

واسلام

Sort:  
Loading...
 3 years ago 

Bht mzay ky chavl lg rhy h

 3 years ago 

بھوک لگ گئی ہے چاول دیکھ کر۔بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے

Chavl to bhot mzy k lag RHA hn dkh kar khany ko dil kr RHA hy

 3 years ago 

ماشاءاللہ بریانی دیکھنے میں تو بہت مزہ دار لگ رہی ہے

#club75 enjoy


Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62299.02
ETH 2440.23
USDT 1.00
SBD 2.65