Club75میرا آج کا آرٹیکل club5050

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

کرو جس نے تمہیں گر کر اٹھنا اور کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا سکھایا بھی اور کچھ خاص بنایا بھی مگر کبھی جتلایا نہیں۔
اے رب کریم! ہمارے دلوں کو اپنے خوف، قوتِ ایمانی اور توکل کے زیور سے آراستہ فرما اور ہمیں نماز کا پابند اور تیری راہ میں خرچ کرنے والا بنا اور اپنے فضل و کرم سے ہمیں جنتِ فردوس کے اعلیٰ درجات، بے حساب بخشش اور عزت کی روزی سے مشرف فرما
آمیــــن ثم آمیـــــن

IMG20220127172132.jpg

جب کوئی شخص ہمارے ساتھ زیادتی کا مرتکب ہوتا ہے، تو ہم اسے معاف کرنے کے بجائے اس کی ایک بھیانک تصویر معاشرے میں پیش کرتے ہیں۔ اور خود کو غلطیوں سے پاک سمجھتے ہیں اگر کوئی شخص غلطی کا مرتکب ہوا ہو تو اسے معاف کرکے ہم اپنا مثبت کردار ادا کرسکتے ہیں۔
جب کہ غلطی کے مرتکب شخص کو معاف نہ کرنے سے معاشرے میں انتشار پھیلتا ہے۔ حالانکہ کسی کی برائی پر پردہ ڈالنا اور اس کی انفرادی زیادتی کو معاف کردینا اس کی برائی کو بیان کر نے اور انتقام لینے سے زیادہ آسان ہے،لیکن ہم ایسا کرنا نہیں چاہتے کیوں کہ نفس اور شیطان کی چالوں میں پھنس کر ہم وہی غلط کام یعنی معاف نہ کر نا اور بہت سے غلط کام کررہے ہوتے ہیں اور گناہ کررہے ہو تے ہیں، جو دوسری طرف غلطی یا زیادتی کا مرتکب شخص کرتا ہے۔ اس سے اچھے اور برے کا فرق مٹ جاتا ہے

IMG20220127172141.jpg

IMG20220127172120.jpg

اختتام

تو یہ تھی میرا آج کی کہانی مزے کی جو ابھی میں نے آپ سب کے ساتھ شیئر کی امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گی اگر پسند آئے تو اپنی رائے ضرور دیجئے گا اور اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اگر زندگی رہی تو کل انشاء اللہ حاضر ہونگی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو

آمین ثم آمین


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago (edited)

enjoy #club5050

your this post has been selected for booming reward, urdu community appreciate your taking participate in #club5050 and we have great hope you will also join #club75 that will bring more good reward

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 58119.05
ETH 2357.18
USDT 1.00
SBD 2.36