Club75 The Beautiful dairy game club5050

in Urdu Community3 years ago (edited)

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

.

اگر اللہ تمہیں وہاں تک نہیں لے کر گیا جہاں تم جانا چاہتے تھے تو یقین رکھو بہتر ہو گی ہر وہ جگہ جہاں وہ تمہیں اپنی مرضی سے لے جائے گا

اسلام علیکم سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے اور الحمدللہ میں بھی ٹھیک اللہ پاک کے فضل و کرم سے آج مین آپ سب سے اپنی ڈائری شئیر کروں گی میں روزانہ کی طرح صبح سویرے اوٹھی اور نماز پڑھی اور پھر میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر امی کی مدد کی ناشتہ بنوانے میں اور پھر امی نے بولا کے سب کو جگاؤ کہ اوڑھے ناشتہ کر لیں پھر سب کو ناشتہ دیا سب نے ناشتہ کیا اور پھر ابو جان تو چلے گئے کا پر پھر میں نے باقی برتن وغیرہ سمیٹے اور پھر میرے بہنیں اور بھائ اسکول جانے کے لیے تیار ہونے لگے اور پھر میں نے باقی گھر کے کام ختم کیے اور پھر میں فری ہوئی تو کچھ دیر کے لیے اپنی کزن کے گھر چلی گئ اور بھی کزانیں آئی ہوئی تھیں۔ میں گئ انکو سلام کیا ملی اور پھر ہم سب نے مل کر باتیں کی بہت ساری سب کو پتہ تو ہے جہاں زیادہ لڑکیاں ہوجائے وہاں خاموشی ناممکن ہے کچھ دیر بعد پھر میری کزانوں نے سب نے مل کر چیز منگوائی ہے ہم نے کشان کو بھجا ہے کہ لے آؤ وہ لے آیا ہم نے مل کر کھائے بہت انجوائے کیا اور ساتھ میں فوٹوگرافی بھی کرتی رہی ابھی میں آپ سب کہ ساتھ شیئر کروں گی امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گی

IMG_20211202_133225.jpg

IMG_20211202_133237.jpg

بہت انجوائے کیا ہم نے اور پھر مجھے امی نے کہا کے جلدی آجانا گھر میں آنے لگی لیکن میری کزانوں نے نی انے دیا میری امی کو کال کی اور بولہ کہ تنزیلہ دیر سے آئے گی پھر ہم نے کھانا کھایا اور پھر کچھ دیر گھومے پھیرے بہت زیادہ ایک دوسرے کو تنگ کیا اور کچھ تصویریں بھی بنائی ہیں ہم نے جو ابھی میں آپ سب کہ ساتھ اپنی کچھ تصویریں شئر کرون گی امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گی

IMG_20211202_134055.jpg

پھر کچھ دیر بعد میری امی آگئ مجھے لینے میں امی کہ ساتھ گھر آگئ واپس گھر آکر کپڑے تبدیل کیے اور پھر میں نے سوچا کہ پوسٹ لکھ لو تو میں پوسٹ لکھنے لگ گئ امید ہے کہ آپ۔ سب کو پسند آئے گی میری آج کی پوسٹ اگر پسند آئے تو کمینٹ کر کے ضرور بتائے گا کہ کیسی لگی میری آج کی پوسٹ آپ سب کو۔ اور اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین۔

واسلام

Sort:  
 3 years ago 

آپ نے اپنی کزنز کے ساتھ خوب انجوائے کیا اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی زبردست کی

 3 years ago 

Gg bht enjoy kea

 3 years ago 

Ap n bht achi post lokhi h yaqeenan ap n apni kzns k sary bht enjoy kia hoga or 🍨 sardyon m khany ka to kia hee maza

 3 years ago 

MashAllah apny photography bht achi ki hy apni kazano ky sath bht enjoy kea ho ga

 3 years ago 

بہت اچھی تصاویر لی ۔۔

 3 years ago 

اچھے فوٹو بنائے ہیں

 3 years ago 

انجوئے لاہف ہمیشہ۔اچھی دن گزرا 🙏🏼

Apny apni kazno k sath mil k bhot enjoy kea aur photography bhi achi hy bhot

 3 years ago 

Achi tasverrain banai hain bhot achay

 3 years ago 

#club5050 enjoy

your post has been selected for booming vote , keep continue your power and enjoy

 3 years ago 

Ok g Thank you sir

Ma'Sha'Allah ap ki tasveerain achi hain aur ap ka suit bhi pyara hy 💖

 3 years ago 

Thank you

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 61137.27
ETH 2383.64
USDT 1.00
SBD 2.52