#club75||The beautiful diary game By @tanzilasarwar. 24-02-2022|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

in Urdu Community3 years ago (edited)

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

میں اپنی پوسٹ کا آغاز اللہ پاک کے زکر سے کرونگی
اللہ رب العزت نے اتنی نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں کہ نعمتوں کو انسان شمار نہیں کر سکتا۔ انسان سوچتا ہے کہ مجھے فلاں چیز کی ضرورت ہے اور وہ چیز تو میرے پاس ہونی چاہیے لیکن اگر انسان چند لمحے کے لیے
سوچے کہ مجھے کتنی نعمتیں اللہ سے مانگ کر اور خود محنت کر کے ملی ہیں اور کتنی چیزیں ہیں جس کے لیے انسان نے سوچا ہے کہ مجھے مل جائیں تو ہر انسان اس
نتیجہ پر پہنچے گا کہ اس کو اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں دی ہیں بغیر اس کے سوچے بغیر مانگے بغیر محنت کیے ان کی مقدار بہت زیادہ ہے کئی نعمتیں ایسی نظر آئیں گی جن کے مانگنے کا کبھی خیال بھی نہ آیا ہو گا حالانکہ ان کے بغیر انسان زندہ بھی نہیں رہ سکتا لیکن اللہ نے وہ نعمتیں بھی انسان کو عطا فرمائی ہیں۔اب ان تمام نعمتوں کا تقاضا ہے کہ انسان ان کا شکر ادا کرے

میری آج کی ڈائری

سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہون میں اپنی صبح کا آغاز

روانہ کی طرح میں اللہ پاک کے نام سے شروع کرتی ہون میری صبح کا آغاز 5بجے ہوا میری آنکھ پانچ بجے کھلی

اور پھر میں نے وضو کیا اور پھر اللہ کے حضور سجدکیا میں نے سردی بہت زیادہ تھی تو سردی کی وجہ سے میرے ہاتھ کانپ رہے تھے تو میں نے سوچا کہ لیٹ جاؤ لیٹ گئ اور پھر کچھ دیر پڑی رہی اور پھر اوٹھی اور ناشتہ کیا اور پھر میں نے جھاڑو لگایا اور پھر میں نے ڈسٹینگ کی اور پھر منہ ہاتھ دھو کر اکے دھوپ میں بیٹھ گئ اور پھر میں نے امی سے پوچھا کے سالن میں کیا بناؤ پھر میں نے سالن بنایا اور امی نے روٹی پکائی اور پھر میرا چاچو آگیا اس کے ساتھ میں چلی گئ کزان کے گھر وہاں جا کر میں نے اپنی کزانوں سے کچھ دیر بیٹھ کر باتیں کی اور پھر آج شادی پر جانا تھا اس لیے شادی پر جانے کے لیے تیار ہونے لگ گئ ہم۔سب تیار ہو کر ہم چلی گئ وہاں جاکر سب کو ملی اور چاول بنائے تھے چاول کھائے اور پھر سب کے ساتھ بیٹھے رہے بہت انجوائے کیا اور پھر کچھ فوٹوگرافی بھی کی ہے

IMG_20220224_185214.jpg

IMG20220224112619.jpg

IMG20220224112623.jpg

IMG_20220224_185206.jpg

شام کا وقت

اور پھر اس کے بعد میں گھر آگئ گھر آکر کپڑے چینج کیے اور پھر عصر کا ٹائم تھا نماز پڑھی اور ٹیوشن والے بچے بھی آئے بیٹھے تھے بہت خوش بیٹھے تھے کے آج باجی گھر نی ہے مار سے بچ جائے گے لیکن میں آگئ بچوں کو کچھ نی کہا کام سمجھا یا اور پھر میں نے کچھ دیر بعد چیک کیا اور پھر چھٹی دے دی اور اوٹھی اور چیزیں سمیٹ کر رکھی اور پھر اتنی دیر بعد میں نے مغرب کی نماز ادا کی اور کھانے کو دل نی تھا اس لیے اپنے بستر میں چلی گئ اور ساتھ میں ڈائری بھی پڑھتی رہی پھر میں نے سوچا کے پوسٹ لکھوں پھر میں اب میں پوسٹ لکھ رہی ہوں امید ہے کہ آپ سب کو میری پوسٹ پسند آئے گی

Sort:  

واہ جی واہ تنزیلہ سرور کی پوسٹ اور فوٹو گرافی قابل تعریف ہے
اور مٹن بریانی بہت چٹ پٹی لگ رہی ہے ایک چمچ 🥄🥄 میری طرف سے ضرور کھانا

 3 years ago 

G ab to kha li thank you

Bhot pyari photography hy aur chwal dkh k bhook lag gai

 3 years ago 

ap ki post ach hai lakin ap apni post ma lakha zaida krain, aur ap daily lakha krain taka active rahain,, ap agar daily lakhain g tu reward rep, active rahay ga,,, ap active rahain taka ap ku faida hoo, aur post ma lakha zaida krain ,,

 3 years ago 

Ok

 3 years ago 

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 64367.46
ETH 2522.70
USDT 1.00
SBD 2.65