#club75||The beautiful diary game By @tanzilasarwar. 15-02-2022|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

in Urdu Community3 years ago (edited)

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

میں اپنی پوسٹ کا آغاز اللہ پاک کے زکر سے کرونگی
اللہ رب العزت نے اتنی نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں کہ نعمتوں کو انسان شمار نہیں کر سکتا۔ انسان سوچتا ہے کہ مجھے فلاں چیز کی ضرورت ہے اور وہ چیز تو میرے پاس ہونی چاہیے لیکن اگر انسان چند لمحے کے لیے سوچے کہ مجھے کتنی نعمتیں اللہ سے مانگ کر اور خود محنت کر کے ملی ہیں اور کتنی چیزیں ہیں جس کے لیے انسان نے سوچا ہے کہ مجھے مل جائیں تو ہر انسان اس نتیجہ پر پہنچے گا کہ اس کو اللہ تعالیٰ نے جو نعمتیں دی ہیں بغیر اس کے سوچے بغیر مانگے بغیر محنت کیے ان کی مقدار بہت زیادہ ہے کئی نعمتیں ایسی نظر آئیں گی جن کے مانگنے کا کبھی خیال بھی نہ آیا ہو گا حالانکہ ان کے بغیر انسان زندہ بھی نہیں رہ سکتا لیکن اللہ نے وہ نعمتیں بھی انسان کو عطا فرمائی ہیں۔اب ان تمام نعمتوں کا تقاضا ہے کہ انسان ان کا شکر ادا کرے

IMG_20220215_101228.jpg

صبح کا وقت

سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہون میں اپنی صبح کا آغاز روانہ کی طرح میں اللہ پاک کے نام سے شروع کرتی ہون میری صبح کا آغاز 5بجے ہوا میری آنکھ پانچ بجے کھلی اور پھر میں نے وضو کیا اور پھر اللہ کے حضور سجدہ کیا میں نے سردی بہت زیادہ تھی تو سردی کی وجہ سے میرے ہاتھ کانپ رہے تھے تو میں نے سوچا کہ امی کو نی اوٹھاتی انکی طبیعت ٹھیک نی ہے تو میں اوٹھی اور سب سے پہلے چائے بنائی اور پھر سب کے لیے پڑاٹھے بنانے لگ گئ جب ناشتہ بنا لیا تو میری بہن اوٹھی اس نے سب کو ناشتہ دیا سب نے ناشتہ کیا ابو نے کہا کے میں تو اپنی بیٹی کے پاس جا کر کروں گا تو میرے پاس کچن میں آکر بیٹھ گئے میرے ابو نے اور میں نے ناشتہ کیا آج وایسے میں پہلی بار ناشتہ بنا رہی تھی تو اس لیے ابو بھی خوش تھے تھوڑے حیران بھی تھے کے آج کیسے ناشتہ بنانے کا خیال آگیا تو اصل میں کل میری بڑی بہن نے سمجھایا اسی کی باتوں کا اثر ہوا کہ خود کام کرنا سیکھوں آگے آسانی ہو گی تو اس لیے اب میں اچھی بچیوں کی طرح خو د اوٹھی نا شتہ بنایا اور پھر اس کے بعد پانی گرم کیا برتن دھوئے میری بہن۔ نے
ین نے جھاڑو لگایا اور پھر میں نے سوچا کہ کیون سالن بنالے میں نے سالن بنایا اور میری سسٹر نے آٹا گوندھا اور میں نے پھر نے تو اپنا الگ سے کھانا بنایا کچھ خاص بھوک نی تھی تو اس لیے میں نے سینڈوچ بنائے

IMG-20220206-WA0071.jpg

IMG-20220206-WA0070.jpg

IMG_20220214_135737.jpg

سینڈوچ کھانے کے بعد میں موبائل پر تھوڑی دیر گیم کھیلتی رہی ببل شوٹر والی مجھے بہت اچھی لگتی ہے کیوں کہ وہ ہوتی ہی آسان ہے اس لیے 😀 میں شوق سے کھیلتی ہوں اور پھر اس کے بعد میں پوسٹ لکھنے لگ گئ اب پوسٹ لکھ رہی ہوں امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی

اختتام

۔۔۔تو یہ تھی میری آج کی پوسٹ امید ہے کہ آپ سب کو آج کی پوسٹ پسند آئے اگر پسند آئے تو اپنی رائے ضرور دیجئے گا اور اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اگر زندگی رہی تو کل انشاء اللہ حاضر ہونگی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو

آمین ثم آمین

Sort:  

Bhot achi dairy likhi hy

 3 years ago 

Bht shokriya 😊

ماشاءاللّٰه

 3 years ago 

Thank u

 3 years ago 

آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور ماشاءاللہ سینڈوچ بہت زبردست بنائے اور ان کی فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے

 3 years ago 

Thank you so much sir

 3 years ago 

MashaAllah bht pyari diary tyar ki h ap n tanzeela good work💖

 3 years ago 

Thank you Hira

بہت عمدہ میڈم جی
الحمدللہ کمال کی پوسٹ بنائی ھے اور فوٹو گرافی بھی بہترین ھے

 3 years ago 

Thank you so much

 3 years ago 

ap ki post achi hai, lakin thora zaida lakha krain, ap nay bhut kum lakha hai,, ap ki post ku reward ka lia select kya jata hai, daily post lakhain taka faida ho

 3 years ago 

Thk ha ab bari likho ge post

Loading...
 3 years ago 

Ya adha kia choay nay kha lea tha jo phr ghr walon nay adha ap ko day dea 😂😂😂😂

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.24
JST 0.037
BTC 95716.86
ETH 3329.80
USDT 1.00
SBD 3.02