CLUB75 میری کل کی ڈائری Club5050

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم

کیسے ہیں آپ سب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اللّٰہ پاک آپ سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
ہمیشہ کی طرح سب سے پہلے اٹھی نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر ناشتہ تیار کیا پھر سب نے مل کر ناشتہ کیا پھر میں نے جھاڑو دیا سب کمروں کی صفائی کی پھر برتن دھوئے پھر پھر میں نے سب کمروں میں چیزیں سیٹ کی پھر اس کے بعد میں سالن بنایا پھر اٹا گوندا پھر میں نے روٹی بنائی سب نے مل کر کھائی اس کے بعد ہم مل کر ساتھ گپ شپ بھی کرتے رہے پھر اتنے تک نماز کا وقت ہوگیا نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر چائے بنائی چائے پی.
پھر میں نے برتن دھوئے پھر سالن بنایا اس کے بعد آٹا گو ندا پھر عصر کی نماز کا وقت ہو گیا نماز ادا کی پھر ٹیوشن والے بچے اگئے ان کو پڑھایا اورل پھر انگوٹهی پہنی ہوئی تھی بچی نےتف تو مجھے بولا کہ باجی میرےہاتھ کی تصوریں بنای بہت خوش ہوئ

Snapchat-1398364075.jpg

Snapchat-2053456758.jpg

Snapchat-500880540.jpg

Snapchat-271768483.jpg
پھر شام کی اذان ہونے لگی تو میں نے بچوں کو چھٹی دے دی خود وضو کرنے چلی گئی مغرب کی نماز ادا کی اس کے بعد روٹی بنائی سب نے مل کر کھائی پھر میں نے چیزیں سمیٹی اور تھوڑی دیر ٹی وی دیکھا پھر عشا کی نماز کا وقت ہو گیا تو نماز نماز پڑھنے گئی نماز پڑھ کر پھر میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی پھر میں نے پوسٹ لکھی جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گی

یہ تھی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند ائی ہوگی اللّٰہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

Sort:  

Bhot achi dairy likhi hy

Kafi achi diary likhi

آپ نے ڈائری بہت اچھی لکھی

 3 years ago 

ma sha Allah

 3 years ago 

thank you very much for sharing your diary with community , your post has been selected for booming vote

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57940.42
ETH 2359.25
USDT 1.00
SBD 2.36