Club75 میری آج کی مصروفیات club5050

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم

جمعہ مبارک

آج دعا ہے اس خالق کائنات سے کہ آپ کی ساری مشکلات دور کرے
دعا ہے اس غفور الرحیم سے آپ کو صحت عطا کرے
دعا ہے اس رب العزت سے کہ آپ کی حفاظت کرے
دعا ہے اس غنی سے کہ آپ کو ہر درجہ نواز دے آمین

کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں اور روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوں

صبح کا وقت

میری صبح کا آغاز چھ بجے ہوا میں اٹھی اور بہن کو بھی اٹھایا سردی بہت ذیادہ ہے کیونکہ تین دن سے لگا تار بارش ہو رہی ہے سردی تو بڑھ گئی ہے بلکل اٹھنے کو دل بھی نی کرتا لیکن موسم بہت پیارہ ہےپھر میں نے وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اور سیک لگوایا امی ناشتہ بناتی رہی اور میں ساتھ سیک لگواتی رہی اور ساتھ ساتھ موبائل استعمال کرتی رہی اور ساتھ میں چائے بھی پیتی رہی جب ناشتہ بن گیا تو بہن بھائیوں کو بلایا اور سب نے ناشتہ کیا پھر ناشتے والے برتن سمیٹے پھر آگ پہ سیک لگوایا اور کاموں میں لگ گئ کیۓ کمروں سے جھاڑو پونچا کیا پھر صحن سے جھاڑو لگا پھر پانی گرم کیا اور ساتھ میں سیک بھی لگواتی رہی اور پھر میری بہن نے برتن دھوئے اور میں تو کچن میں فری نی بیٹھتی چائے پیتی رہتی ہون خاص طور پر سردیوں میں

Snapchat-1229430736.jpg

Snapchat-1280889925.jpg

شام کا وقت

اور پھر شام کو میرے کزان کی برتھ ڈے تھی تو پھر میں نےجلدی سے وضو کیا اور پھر مغرب کی نماز ادا کی اور پھر جانے کےلیے تیار ہونے لگی اور پھر ہم گئے وہاں میں نے اور میری کزان نے ڈیکوریشن کی اور ساتھ میں کچھ فوٹوگرافی بھی کی پھر

IMG-20220107-WA0088.jpg

923047883455_status_f53ea3393d5949deb85e61f20109db78.jpg

IMG_20220107_194609.jpg

اختتام

میں ابھی گھر واپس آئی اور کپڑے چینج کیے اور پھر اب کمرے میں بیٹھ کر پوسٹ لکھ رہی ہوں

تو یہ تھی میری آج کی پوسٹ امید ہے کہ آپ سب کو آج کی پوسٹ پسند آئے اگر پسند آئے تو اپنی رائے ضرور دیجئے گا اور اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اگر زندگی رہی تو کل انشاء اللہ حاضر ہونگی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو

آمین ثم آمین

Sort:  

You have taken absolutely brilliant photography and very nice activities report

 3 years ago 

Thank you so much ♥️

 3 years ago 

MashaAllah bht brdst post tyar ki h ap n or photography bhi zbrdst h

 3 years ago 

Thanks dear

Bht achi post tyar ki ap n

Allah pak apk kzn ki umar daraz kry

 3 years ago 

ma sha Allah

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 68067.40
ETH 2621.09
USDT 1.00
SBD 2.68