#Club75#میری آج کی ڈائریclub5050

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

صبح** ☕☕

.

اسلام علیکم سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں روزانہ کی طرح میں
اپنی صبح کا آغاز اللہ پاک کے نام سے کرتی ہون میں صبح سویرے اٹھ کر نماز پڑھی اور پھر قرآن پاک تلاوت کی اور پھر ناشتہ بنایا امی نے اور میں نماز پڑھ کر بستر میں

چلی گئ اور پھر موبائل استمال کیا اور پھر میں سوگئ سردی کی وجہ سے 8بجے سے پہلے اوڑھا بھی نی جاتا اس لیے میں لیٹ اٹھتی ہون اوٹھی ناشتہ کیا اور پھر میں نے

اور پھر گھر کے کام کرنے لگ گئ جھاڑو لگایا اور پھر میں نے کمروں کی ڈسٹینگ کی

دوپہر کا وقت

دوپہر کا کھانا بنانے کی تیاری کی مین نے پھر سب سے پہلے آٹا گوندا اور پھر سالن بنایا اور پھر اچانک سے ہمارے گھر مہمان آگئے میری کزانیں آگئ اور پھر انہوں نے فرمائش کی کہ ہم چاول کھائے گے پھر میں نے چاول بوائل کیے اور پھر اور پھر میں نے چاول بوائل کیے ہوئے رکھ دیے

IMG_20211222_143134.jpg)

چاول بوائل کیے ساتھ میں میری کزان نے سلاد بنایا اور چانوں کی دال بنای اور پھر اوپر ڈالے اور مکس کیا

IMG_20211222_143157.jpg

IMG_20211222_143120.jpg

ہم نے مکس کر کہ ہم سب نے مل کر کھائے اور پھر مین نے ساتھ میں فوٹوگرافی بھی کی جو ابھی آپ سب کو کہ ساتھ شیئر کی ہے اور چاول کھاتے کھاتے ٹائم زیدہ ہو گیا ظہر کی نماز پڑھی اور پھر میں نے پوسٹ لکھی آدھی اور پھر موبائل رکھ دیااور کزانوں کو ٹائم دیا اپنی کو

شام کا وقت

پھر شام کا ٹائم ہو گیا میں نے روٹی پکانے شروع کردی پھر ماشاءاللہ گھر کے افراد زیادہ ہیں تو پھر سب کے لیے روٹیاں پکائی روٹی پکانے کا آج کل طریقہ سیکھ رھی ھوں نا میں نے پہلی روٹی بنائ اور ماشاءاللہ بہت اچھی بنی گول روٹی تو میں نے تصوریں لی کچھ تو سوچا آپ سب کہ ساتھ شیئر کروں گی اپنی پہلی روٹی تاوے پر تو پہلے بھی بناتی رہتی بھٹی پر میری آج پہلی روٹی تھی

IMG20211001174553.jpg

IMG20211001174608.jpg

اور پھر مغرب کی اذان آواز میرے کانوں پڑی اور پھر میں اٹھی اور وضو کرنے چلی گئی اور پھر میں نے امی کو بولا کہ آپ بناؤ اب روٹی امی نے روٹی پکائی اور پھر میں نے مغرب کی نماز پڑھی اللہ کے حضور اور پھر اس کے بعد مجھے سردی لگ گئ اور پھر میں بستر میں چلی گئ اور کچھ دیر تسبیح پڑھتی رہی اور پھر سو چا کہ پوسٹ لکھ لون پھر میں نے پوسٹ لکھی

اختتام

تو یہ تھی میری آج کی ڈائری تو اب میں اپنی پوسٹ کا اختتام کرنے لگی ہون امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گی اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو

آمین ثم آمین

واسلام

THANKS For

@YousafHroonkhan &

@Urdu community

Sort:  
 3 years ago 

wheat bread looking very nice, thank for sharing your day here

 3 years ago 

ماشاءاللہ بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور آپ نے پہلی مرتبہ ایسے روٹی بنائی ہے ۔۔بہت اچھی بنالی آپ نے ایسا لگا ہی نہیں کہ آپ نے پہلی مرتبہ بنائی ہے

 3 years ago 

Wao chavl aur slad bht mzay ky lg rhy h

first thank you very much for taking participate in this beautiful contest, and your every good effort will be counted to bring more reputation to you, join #club5050 and thank for appreciation urdu community and its team

Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

 3 years ago 

Nice work

Apk chawl to achy lag rhy hn aur roti bhi achii hy phli bar hy par achi hy

 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی ہے اور فوٹوگرافی بھی اچھی کرتے ہیں

 3 years ago 

Thank you

Tanzeela apki diary bht achi hoti h

walaikum assalam MaSha'Allah chawal k oper salad bht pyari lag rahi hy achi diary likhi ap ne 💖

 3 years ago 

Thank you

آپ کی فوٹوگرافی سے بہت متاثر ھوں کیا کمال کر دیتی ھو

 3 years ago 

💖💖بہت شکریہ آپ کا حوصلہ افزائی کرنے کا

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 64686.77
ETH 3158.13
USDT 1.00
SBD 2.57