Club75میری آج کی ڈائری club5050

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شروع کرتی ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔تمام کائنات کا مالک ہے۔ہم اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی ہی سے مدد طلب کرتے ہیں
اسلام علیکم میرے پیارے دوستو میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت کے لیے خداوند کریم سے دعا گو ہوں۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں آپ سب آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے۔ اور سردی کے موسم کو خوب انجوائے کر رہے ہوں گے آج کل ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے سردی پھر سے زیادہ ہوگئ ہے اور آج کل سب بیمار بھی بہت ہورہے ہیں ۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بہت ساری خوشیاں نصیب بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔

میری آج کی ڈائری

ہر روز کی طرح آج بھی جب میری آنکھ کھلی تو صبح کی اذان ہو رہی تھی۔اٹھ کر پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کیا اور پھر وضو کیا اور نماز ادا کرنے کے لئے میں نے وضو کیا اور پھر نماز پڑھی اور پھر میں نے سوچا کہ امی کی مدد کرون امی کے ساتھ ناشتہ بنوایا اور پھر سب کو ناشتہ کرنے کو بولا سب نے ناشتہ کیا اور پھر میں نے بھی ناشتہ کیا اور پھر برتن دھونے کے لیے پانی گرم کیا اور پھر میں نے موبائل رکھ دیا اور گھر کے کاموں میں بزی تھی ابھی اوٹھایا اور اب پوسٹ لکھ رہی ہون اور ساتھ میں بچوں کو ٹیوشن بھی پڑھا رہی ہون اور ساتھ میں پوسٹ بھی لکھ رہی ہوں آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ بچے ٹیوشن پڑھ رہے ہیں اور ساتھ میں میں مالٹا بھی کھا رہی ہون

IMG20220204164802.jpg

IMG20220204164706.jpg

IMG20220204164714.jpg

IMG20220204165207.jpg

اختتام

تو یہ تھی میری آج کی پوسٹ امید ہے کہ آپ سب کو آج کی پوسٹ پسند آئے اگر پسند آئے تو اپنی رائے ضرور دیجئے گا اور اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اگر زندگی رہی تو کل انشاء اللہ حاضر ہونگی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو

آمین ثم آمین

Regards

@Tanzilasarwar

💖💖

.------------

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

Nice post

 3 years ago 

ماشاءاللّٰہ بہت ہی پیاری ڈائری لکھی ہے
آپ نے اور فوٹوگرافی بھی اچھی کرتی ہیں آپ زبردست

 3 years ago 

enjoy #club5050
try to write more about your day,,,,

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 58119.05
ETH 2357.18
USDT 1.00
SBD 2.36