میری اج کی مصروفیات

in Urdu Community3 years ago (edited)

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں روزانہ کی طرح میں رکھیں اور نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر میں نے ناشتہ کیا اور سب گھر والوں کو بتایا کہ ناشتہ کرو اور پھر آج اتوار کا دن ہے اس لئے میں نے جلدی جلدی کام ختم کیے آئے اور پھر میں نے نے م
جلدی جلدی اپنی کزان کی ساڑھی پہلے سلائی کر لی تھی اور آدھی رہتی تھی وہ کہہ رہی تھی کہ میں نے آج پہنی ہے ہے اس لیے میں نے جلدی جلدی ساڑھی اسکی مکمل کی کی اور پھر اس نے پہنی اس کو تیار کیا اس کا میک اپ کیاہھر میں نے اور پھر اس کی کچھ گرافی کی ہیں آج میرے کزن کی شادی تھی وہاں جانا تھا اس لئے میں نے بھی جلدی کام ختم کیے اور پھر میں نے اپنی چھوٹی بہنوں کو بھی تیار کرنا تھا ان کو کیا شادی پر جانے کے لئے ان کو تیار کرنے کے بعد میں نے ان کی کچھ گرافی کی جو کہ ابھی میں آپ سب کے ساتھ شئیر کروں گی اور ساتھ میں بچوں کی بھی لی ہے فوٹوگرافی جو کہ میرے پاس آئے تھے میں نے ان کو تیار کیا شادی پر جانے کے لئے لئے بہت ہی پیارے لگ رہے ہیں بچے بہت خوش ہوتے ہیں تصویریں بنوانے کے لیے لیے اس لیے میں نے ان بچوں کی کچھ فوٹوگرافی کی جو میں ابھی آپ سب کہ ساتھ شیئر کروں گی امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گی

IMG-20210915-WA0108.jpg

IMG-20210915-WA0107.jpg

IMG-20210915-WA0111.jpg

IMG-20210721-WA0050.jpg
(

IMG-20210915-WA0115.jpg

میں نے اپنی کزن کی ساڑی میں کچھ فوٹوگرافی کی کی میرے کزن تھوڑی سٹائلیش ہے ہے اسٹائل میں اچھی اچھی تصویریں بنوائی آئی اور مجھے بولا کہ آپی آپ میری تصویریں بنا کر سٹیٹ پر پر لگا دینا میری کزن ہے چھوٹی سی ہے وہ بھی اس ٹیم کو کو بہت پسند کرتی ہے ہے وہ کہتی ہے میں بھی کام کروں گی سٹیمٹ پر اور بولا کہ تھوڑی بڑی ہو جاؤ تو پھر میں بھی سٹمیٹ پر کام کرون گی مجھے کہتی ہے کہ آپ سب کو سکھا رہی ہیں یہ کام مجھے بھی سکھانا میں بھی کروں گی بڑی ہو کر بولا کہا تم بڑی ہو جاؤ او پڑھائی مکمل کرلو چلو پھر میں بتاؤں گی کے یہ کام کیسے کرتے ہیں پھر میں نے بولا کیا باپ شادی پر جاؤ پھر میری کزن شادی پر چلی گئی اور پھر میں خود تیار ہوئی شادی پر جانے کے لئیے تیار ہوئیں اسکے بعد کیا میں نے کچھ فوٹوگرافی کی ہے اپنی پنجابی میں آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی مصروفیات اور میرا آج کا دن کیسا گزرا ہے یہ سب پسند آئے گا اگر آپ سب کو میری آج کی کی بہت پسند ہے تو پلیز کمنٹ اینڈ ونٹ لازمی کرنا

IMG_20211024_110237.jpg

Sort:  
 3 years ago 

Good diary along with beautiful
Photography.

Apny bhot achi dairy tyar ki aur photography bhi bhot achi hy

 3 years ago 

Khbosorat diary

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

آپ کو @yousafharoonkhan، پاکستان کے ایک ملک کے نمائندے نے اپ ووٹ دیا ہے۔ ہم Steemit کمیونٹی کیوریٹر @steemcurator07 اکاؤنٹ کے ساتھ ووٹ دے رہے ہیں تاکہ Steemit میں آنے والے نئے آنے والوں کی مدد کی جا سکے۔

برادری کے احساس کو فروغ دینے کے لیے مشغولیت ضروری ہے۔ لہذا ہم اپنے ممبران سے درخواست کریں گے کہ ایک دوسرے کی پوسٹ دیکھیں اور بصیرت انگیز تبصرے کریں۔

شکریہ

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.12
JST 0.034
BTC 63900.40
ETH 3140.82
USDT 1.00
SBD 3.98