Post by @tanzilaSarwar my dairy

in Urdu Community3 years ago

In the name of God, Most Gracious, Most Merciful

I hope you all will be fine and by the grace of Allah I will be fine too I will share my routine with you today and I got up early in the morning and prayed And the prayer then recites the Qur'an I start my morning in the name of Allah and then my mother made breakfast and then I had breakfast and then I got ready to go to the center and got ready and waited for a while and Then the car came and I went to the center by the command of Allah and then go there, I greeted all the girls and then I went to the madam's office and there I had to talk to the madam, she talked and then some work. What and then coming back that on the way were asking for donations for the mosque then there. But he stopped the car and then donated Rs. 200 and then came home and ate

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم سناؤ جی کیا حال ہے آپ سب ٹیم والوں کا میں بھی امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے اور اللہ کے فضل وکرم سے میں بھی ٹھیک ہون میں آج آپ سب سے اپنی آج کی روٹین شیئر کروں گی اور میں صبح سویرے اوٹھی اور نماز پڑھی اور نماز پھر قرآن پاک کی تلاوت کی میں اپنی صبح کا آغاز اللہ کے نام سے کرتی ہوں اور پھر امی نے ناشتہ بنایا اور پھر میں نے ناشتہ کیا اور پھر سنٹر جانے کے لیے تیار ہونے لگی تیار ہو کر کچھ دیر کے لیے انتظار کیا اور پھر گاڑی آگئ اور میں اللہ کے حکم سے سنٹر چلی گئ اور پھر وہاں جا کہ میں نے سب لڑکیوں کو سلام کیا اور پھر میڈم کے آفس میں چلی گئ اور وہاں جا کر میڈم سے کچھ بات کرنی تھیں وہ باتیں کی ہیں اور پھر کچھ کام کیا اور پھر واپس آرھے تھے کہ راستے میں مسجد کے لیے چندہ مانگ رھے تھے پھر وہاں۔ پر گاڑی کو روک لیا اور پھر چندہ دیا 200روپے اور پھر گھر آگئ گھر آکر کھانا کھایا

IMG_20210913_203725.jpg

IMG_20210913_203733.jpg

IMG_20210913_203737.jpg

After eating, I fell asleep and then woke up, prayed Asr and then started preparing the paper and then after a while my sister made juice for me and I drank the juice and at the same time I did photography and Then I started reading and then after a while I came to my room and sat comfortably and started writing post. I hope you all will like my post today. May Allah be with you all.

واسلام

IMG_20210913_203216.jpg

IMG_20210913_203300.jpg

کھانا کھا کر میں سو گئ اور پھر سو کر اوٹھی تو عصر کی نماز پڑھی اور پھر پیپر کی تیاری کرنے لگی اور پھر کچھ دیر بعد میری سسٹر میرے لیے جوس بنا کر لے آئ میں نے جوس پیا اور اور پھر ساتھ ہی فوٹوگرافی بھی کی اور پھر میں پڑھنے لگ گئ اور پھر کچھ دیر بعد کمرے اکر آرام سے بیٹھ کر پوسٹ لکھنے لگ گئ میں امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند اے گی اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو

واسلام

Sort:  
 3 years ago 

آپ نے بہت اچھی ڈاہری لکھی ہے۔ آپ نے مختصر لکھی ہے لیکن اچھی ہے۔ فوڈ بہت لعزیز لگ رہا ہے۔ہ

 3 years ago 

Its amazing charity to donated Rs. 200 mosque

 3 years ago 

Allah bless u

ماشاءالله

Nice post

 3 years ago 

nice dairy

 3 years ago 

Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 59304.77
ETH 2534.68
USDT 1.00
SBD 2.41