#Club75 #The Beautiful dairy game #club5050#

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم سناؤ جی دوستوں کیا حال ہے ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں امید ہے کہ آپ اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے اور میرا بھی آج کافی مصروف دن گزرا ہے ہے روزانہ کی طرح میں اپنی صبح کا آغاز اللہ پاک کے ذکر سے کرتی ہوں ہو ہو صبح سویرے اٹھ کے نماز پڑھی اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کی قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد ٹی وی آن کیا اور قرآن پاک کی تلاوت سنتی رہی ہیں رہی اور پھر کچھ دیر بعد میں نے ناشتہ بنایا میں نے ناشتہ کیا اور سب بہنوں بھائیوں کو بھی ناشتہ کروایا اور پھر بھائیوں کو تیار کیا اسکول جانے کے لیے جب سب سکول چلے گیا ہے تو پھر میں نے جھاڑو لگایا اور کمروں کی صفائی بھی کی پورے گھر کو صاف کیا یا پھر برتن دھوئیں اور پھر سردی لگ گئ بہت زیادہ اس لیے میں کچھ دیر دھوپ پر بیٹھی رہی دھوپ لگواتی رہی اور پھر امی نے کہا کہ سالن بناؤ پھر میں نے سالن بنایا پہلے

آلو مٹر کا سالن

میں نے اور امی۔ نے سب سے پہلے مٹر نکالے اور پھر پیاز کاٹے اور پھر آلو کاٹے میں نے اور پھر مین سالن بنانے لگ گئ

سب سے پہلے میں نے پیاز کو اور مٹروں کو اچھی طرح سے بھونا کچھ دیر گلنے کے لیے رکھ دیے

IMG20211210163205.jpg

IMG20211210162259.jpg

پیاز اور مٹر میں نے بھوننے کے لیے آگ پر رکھ دیے ساتھ میں ٹماٹر اور سبز مرچیں اور آلو بھی ڈال دیے

مرچیں بھی کاٹنے لگ گئ

IMG20211210163239.jpg

IMG20211210163215.jpg

اور اس کے بعد اچھی طرح بھونے اور پھر میں مرچیں اور مصالحے ڈالے سالن میںں اور رکھ دی کچھ دیر کے لیے تو میرا سالن ہوا تیار اور پھر کچھ فوٹوگرافی کی جو کہ آپ سب کو بہت پسند آئے گی

IMG20211210164127.jpg

IMG20211210163215.jpg

IMG20211210163942.jpg

IMG20211210163803.jpg

IMG20211210164141.jpg

یہ تھی میری آج کی پوسٹ
آلو مٹر کا سالن کی ریسیپی شیئر کی آپ سب کے ساتھ امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گی میری آج کی پوسٹ اگر پسند آئےتو کمنٹ لازمی کیجے گا

اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

Sort:  
 3 years ago 

Bhtt achi diary likhi h.or photography b bhtt achi ki h

 3 years ago 

Thank you

آپکی آلو مٹر کی ریسیپی تو بہت مزےدار لگ رہی ہے

 3 years ago 

G bilkul mazy dar lg NH rhi bni b mzy dar

 3 years ago 

HM very tasty .Good work

 3 years ago 

Thank you

 3 years ago 

Ap n bht hee zbrdst diary likhi h

 3 years ago 

Delicious

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 60249.86
ETH 2347.79
USDT 1.00
SBD 2.52