Club75 The Beautiful dairy club5050

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہون گے میں بھی الحمد اللہ ٹھیک ہون میں آپ سب سے اپنی آج کی روٹین شیئر کرون گی میں صبح سویرے اوٹھی اور نماز پڑھی اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر میں نے ناشتہ کیا اور پھر آپنے بہن بھائیوں کو بھی ناشتہ کروایا اور پھر میں گھر کے کچھ کام پڑے تھے وہ کیے اور پھر ہم نے مل کر چیز منگوائی اپنے ہم تینوں بہنوں نے مل کر چیز منگوائی اور کھائ اپنے چاچو کو پیسے دیے کہ چیز لے آئے ہمارے پھر ہمارے لیے آئے ہم نے زکھائے اور پھر کولڈرنک بھی پی بہت مزہ آیا ہمیں مل کر ساتھ بیٹھ کر کھائے مجھے چاکلیٹ بہت پسند ہیں مین نے چاکلیٹ منگوائی چاکلیٹ کھائی اور باقی سب کو جو پسند تھا سب نے منگوایا اور پھر ہماری چیز آئی تو ہم نے مل کر کھائ اور ساتھ میں فوٹوگرافی بھی کی امید ہے کہ آپ سب کو پسند آئے گی

IMG20211126170041.jpg

IMG20211126165959.jpg

IMG20211126170026.jpg

چیزیں کھانے کہ بعد ہم نے شادی پر جانا تھا پھر شادی پر جانے کہ لیے تیار ہونے لگی میں اور میری بہنیں ہم تیار ہوئی سب پھر ہم شادی پر چلے گئے شادی سے واپس آکر میں نے پوسٹ لکھی کافی تھک گئ تھی تو سوچا کہ پہلے جلدی جلدی پوسٹ لکھ لون پھر جلدی سو جاوں گی

Snapchat-273121408.jpg

Snapchat-123713301.jpg

تو یہ تھیں میری آج کی پوسٹ امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گی اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

واسلام

Sort:  

#club75 enjoy


Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

لگتا ھے آج آپ نے چاکلیٹ کھا کر ہی دن گزارا ہے اور فوٹوگرافی بہت عمدہ کی ھے

 3 years ago 

جی مجھے چاکلیٹ بہت پسند ہے

 3 years ago 

Bhttt achi post likhi ap n

bohat umdah post hai behtareen tasweerain inhe dekh k woh waqt yaad aa gaya jab hum Sab behan Bhai aisay he mil k cheez khate thy 💞

 3 years ago 

Han ji blikul sabky sath mil Kar khany ka maza hi apna hota ha

Apny chocolate kha k kafii enjoy kea dkh k mera bhi dil krny lag gea

 3 years ago 

Bht achi post likhti h ap

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 57190.65
ETH 2409.68
USDT 1.00
SBD 2.28