میری اج کی مصروفیات

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گےاللہ کے فضل و کرم سے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہوں ہو اللہ پاک آپ سب کو بھی اپنے حفظ وامان میں رکھیں یے اب میں آپ سب سے اپنی آج کی روٹین شیئر کروں گی میں صبح سویرے اٹھی اور نماز پڑھی اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اور پھر امی کچن میں ناشتہ بنا رہی تھی امی کے پاس گی امی کی مدد کی ناشتہ بنانے میں میں اور پھر میں نے اپنے سب بہن بھائیو کو جگایا کیا اور پھر پھر سب نے منہ ہاتھ دھویا کیا اور پھر میں نے سب کو ناشتہ دیا سب نے ناشتہ کیا کیا اور پھر سب سکول جانے کے لیے تیار ہونے لگے اور پھر میں نے اپنے بھائیوں کو تیار کیا تیار کر کے ان کو اسکول بھیجا اور پھر میں نے گھر کے کام کیے نئے برتن دھوئے آئے اور پھر سالن بنایا اور امی نے آٹا گوندھا اور میں نے روٹی بنائی اور پھر میں نے نے جلدی جلدی روٹی کھائ اور پھر آج کل ان کے ساتھ اسکول جانا تھا میں اس کے ساتھ ہو جانے کے لئے تیار ہونے لگی کپڑے چینج کیے اور چلی گئ انکے گھر وہی سے میں ر اور میری کزان آپ نے اپنے بھائی کے ساتھ چلے گئے اور پھر پھر راستے میں کچھ فوٹوگرافی کی میں نے جاتے ہوئے جو کہ میں بھی آپ سب کے ساتھ شئیر کروں گی

IMG20210907092416.jpg

IMG20210907093145.jpg

IMG20210907094352.jpg

IMG20210907104610.jpg

IMG20210907104617.jpg

IMG20210907104633.jpg

پھر ہم نے نے راستے میں میں پیٹرول پمپ پر رک گئے اور وہاں سے پیٹرول ڈلوایا کیا موٹر سائیکل ہیں اور اللہ کا نام لیکر وہاں سے سے چل پڑے اسکول کی طرف اسکول جا کر ان کی ٹیچرز کو ملے اور جس کام کے لیے ہم گئے تھے وہاں وہ کام کیا اور پھر اسکول اور پھر گھومے پھرے پھر ہم سٹاف روم میں چلے گئے تو وہاں پانی پیا اور پھر گھر واپس آگئے ہم اور پھر گھر آکر سو گئ سو کر اوٹھی تو پوسٹ لکھی میں نے اور پھر کام کرنے لگ گئ گھر کہ کام امید ہے کہ آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند آئے گ انشاء اللہ کل پوسٹ پر حاضر ہونگی زندگی رھی تو

IMG20210906161712.jpg

IMG20210906161710.jpg

IMG20210906161708.jpg

IMG20210906161705.jpg

IMG20210906161735.jpg

IMG20210906161727.jpg

IMG20210906161722.jpg

IMG20210906161716.jpg

IMG20210906161713.jpg

Sort:  

Nice post and nice photography

 3 years ago 

Nice

staff flowers yellow nice

Very nice Photography and excellent dairy game of Urdu Community I appreciate your work

 3 years ago 

Thank you 😊

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 65668.23
ETH 2619.57
USDT 1.00
SBD 2.65