The diarygame Urdu community @tahirkhan1122 29/10/2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211029_170537.jpg

السلام علیکم

کے بعد میں خیریت سے اور امید کرتا ھوں آپ تمام لوگ بھی اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک خیریت سے ھوں گے۔

IMG_20211028_173346.jpg

صبح کا وقت

دوستوں آج میں نئی صبح کے ساتھ آپ کے ساتھ حاضر ھوں۔معمول کے مطابق میں صبح سویرے 5:30 بجے اٹھا ھوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور مسجد میں فجر کی نماز پڑھنے چلا گیا۔نماز پڑھنے کے بعد میں گھر آیا ایک کپ چائے کا پیا اور اس کے میں اپنے پرندوں کو دانا پانی تبدیل کیا اور اتنے میں بچے بھی اٹھ گئے تھے۔پھر میں نہانے چلا آیا جب نہا کے آیا تو ناشتہ تیار ھونے والا تھا۔ناشتہ کیا اور بچے بھی میرے ساتھ ناشتہ کرنے بیٹھ گئے ہم سب نے ایک ساتھ ناشتہ کیا۔پھر میں ڈیوٹی پر جانے کی تیاری شروع کردی میرا آفس میرے گھر سے 16 کلومیٹر دور ھے 25 منٹ میں میں آفس پہنچ گیا۔معمول کے مطابق آفس کے کام میں مصروف ھو گیا۔اج سارا دن آفس میں مصروف رہا پھر بعد میں بلڈنگ کے آفس میں گئے۔

IMG_20211029_170206.jpg

IMG_20211029_170042.jpg

IMG_20211029_165559.jpg

دوپہر کا وقت

IMG_20211023_185331.jpg

IMG20211021143020.jpg

دوپہر کے وقت میں بازار چلا گیا وہاں جا کر سموسے کھاے اور ساتھ کوک بھی پی۔اس کے بعد میں دوست نے کہا بازار جانا ھے اس نے گھر کا کچھ سامان لینا تھا وہ لیا پھر ھم پلازے چلا گئے ادھر سے ھم نے اپنے کپڑے لیے پھر واپس آفس آہ گئے۔اس کے بعد جب آفس پہنچے تو چھٹی کا ٹائم تھا میں نے دوستوں سے اجازت لی اور گھر کی طرف روانہ ھوا۔

شام کا وقت

IMG_20211028_173145.jpg

میرے دوستوں پھر میں آفس سے چھٹی کر کے جب میں گھر پہنچا تو میں نے یونیفارم تبدیل کیا اور چائے پی کر تھوڑا سا آرام کیا۔اس کے بعد میں اپنے بیٹے کو باہر لے گیا تری خیل اڈے سے جوس پیا اور ساتھ ریت کے ٹیلوں پر تصاویر بھی بنائی اتنے میں مغرب کی نماز کا وقت ہونے والا تھا ہم واپس گھر آہ گئے میں نماز پڑھنے مسجد چلا گیا نماز پڑھنے کے بعد میں گھر آہ گیا اور کھانا کھانے بیٹھ گیا۔اس کے میں آج کی ڈائری لکھنا شروع کر دی سوچا آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر دوں امید ھے میری آج کی ڈائری اور تصاویر بہت پسند آئیں گی آخر میں دعا کہ آپ تمام لوگ پھولوں کی طرح مسکراتے رہیں۔

IMG_20211029_170122.jpg

IMG_20211029_165951.jpg

IMG_20211029_165510.jpg

IMG_20211029_165427.jpg

IMG_20210914_182532.jpg

آپ تمام لوگوں کا بہت بہت شکریہ


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی ہے

 3 years ago 

An excellent day dairy report along with beautiful views of photography.i liked your post.

Aapny bhut khoobsorat diary likhi Hy aur photography bhi bhut khoobsorat hy

You have taken very nice Photography and excellent dairy game of Urdu Community

 3 years ago 

آپ نے سموسے کھا کر خوب انجوائے کیا

تمام دوستوں کی حوصلہ افزائی کا شکریہ

 3 years ago 

آپ بہت اچھی ڈائیری لکھتے ہیں

 3 years ago 

Mashalllah bhai ap ki daily report kafi achi hy good work Brother

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 63131.59
ETH 2586.04
USDT 1.00
SBD 2.78