The diarygame Urdu community @tahirkhan1122 29/09/2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210929_185726.jpg

اسلام علیکم🌹🌹 دوستو،، کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے دعا ھے اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

میرے اردو کمیونٹی کے دوستوں آج میں صبح معمول کے مطابق 5 بجے اٹھا ھوں سب سے پہلے نماز پڑی اور پھر ادھر سے میں ورزش کرنے کے لیے باہر چلا گیا ورزش کی اور پھر چیل قدمی شروع کر دی آج تھکاوٹ بہت ھو گئی تھی پھر میں گھر واپس آہ گیا تھوڑا سا آرام کیا پھر نہانے چلا گیا جب نہا کے آیا تو ناشتہ تیار تھا ناشتہ کرنے کے بعد میں ڈیوٹی پر جانے کی تیاری شروع کردی اور ساتھ میرا بیٹا بھی سکول جانے کے لیے تیار ھونے لگا اتنے میں سکول وین آہ گئی اور ارسلان سکول چلا گیا اور پھر میں بھی آفس کے لیے گھر سے نکل پڑا 25 منٹ بعد میں آفس پہنچ آیا تھا۔

آفس پہنچ کر اپنی حاضری لگائی اور معمول کے مطابق آفس کے کام میں مصروف ھو گیا 11 بجے آفس میں چائے اور پکوڑے آہ گئے بہت زبردست چائے بنی ھوئی تھی چائے پی کر آفس کی ساری تھکاوٹ دور ھو گئی پھر 12 بجے ھم نے پیرپہائی نکل پڑے جو کہ میانوالی سے تقریباً 80 کلومیٹر دور واقع ہے ایک گھنٹہ بعد ہم پہنچ گئے پہاڑی علاقہ ہے بہت خوبصورت جگہ ھے وہاں ایک دوست کے گھر گئے اور کچھ دریا سندھ کی سیر بھی کی ھے بہت انجوائے کیا ھے 4 بج چکے تھے اور واپس آنے کی تیاری شروع کردی داؤد خیل انٹر چینج سے واپس ھوتے ھوے میانوالی آفس آہ گئے۔

ڈیوٹی ٹائم ختم ھو چکا تھا میں نے اپنی موٹر سائیکل نکالی اور گھر واپس آنے کی تیاری کی اتنے میں ایک دوست مل گیا اس کے ساتھ ھوٹل پر چائے پینے آہ گئے چائے پی اور ساتھ گپ بھی بہت لگائی فری ھونے کے بعد ھم ادھر سے نکل پڑے دوست گھر چلا گیا اور میں بھی گھر کی طرف نکل پڑا 35 منٹ بعد میں بھی گھر پہنچا میرے بیٹے انتظار میں تھے مجھے دیکھ کر بہت خوش ھوئے آہ کے میرے گلے سے لپٹ گئے میں نے ان دونوں کو بہت سارا پیار کیا اس کے بعد میں نے یونیفارم تبدیل کی اور تھوڑا سا آرام کیا پھر چائے پی اور عصر کی نماز کا وقت ھو گیا تھا نماز پڑھی اور پھر باہر چلا گیا تری خیل اڈے سے جا کے ملک شیک پیا کچھ دیر وہاں بیٹھا رہا۔

شام ھونے والی تھی میں گھر واپس آیا مغرب کی نماز پڑی اور کچھ دیر ٹی وی پر خبریں سنی اتنی دیر میں کھانا بھی تیار ھو گیا تھا کھانا کھایا اور ساتھ بچوں نے بھی کھانا کھایا اور اس کے بعد بچے ٹی وی پر کارٹون دیکھنے لگ گئے اور میں اپنی دن کی ڈائری لکھنے لگ گیا ابھی میں نے اپنا گزرا دن ڈائری کی صورت میں مکمل کیا اور اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کر رہا ھوں امید ھے سب دوستوں کو بہت پسند آئےگی دعاؤں میں یاد رکھنا۔

سب دوستوں کا بہت شکریہ

اللہ حافظ

Photography

IMG_20210928_132831.jpg

IMG_20210928_132803.jpg

IMG_20210928_132711.jpg

IMG_20210928_132618.jpg

IMG_20210928_132529.jpg

IMG_20210928_132249.jpg

IMG_20210926_191147.jpg

IMG20210926194615.jpg

IMG_20210925_172242.jpg

IMG_20210912_181456.jpg

ALLAH HAFIZ

special thanks

@yousafharoonkhan

@rashid001

@janemorane

@r2cornell
and

@haseeb.asif.khan

Regards

@tahirkhan1122

Sort:  
 3 years ago 

Walikum slam
Dear brother your dairy report is so beautiful I appreciate your daily activities continue it

ماشاءاللہ بہت پیاری فوٹو گرافی کی ھے آپ نے آج کی پوسٹ میں کافی محنت نظر آتی ہے آپ کے کام میں

 3 years ago 

آپ کی فوٹوگرافی مجھے بہت پسند آئی

 3 years ago 

Excellent photography and nice post.i appreciate your photography.

 3 years ago 

آپ نے بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے اور فوٹو گرافی تو بہت زبردست کی

آپ نے بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے اور کمال فوٹوگرافی کی ہے

Kamal ki posted likhty ho ap

landscape

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 61869.35
ETH 2414.51
USDT 1.00
SBD 2.63