The diarygame Urdu community @tahirkhan1122 25/10/2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211025_200539.jpg

السلام علیکم

کے بعد میں خیریت سے اور امید کرتا ھوں آپ تمام لوگ بھی اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک خیریت سے ھوں گے۔

IMG_20211017_174056.jpg

صبح کا وقت

دوستوں آج میں نئی صبح کے ساتھ آپ کے ساتھ حاضر ھوں۔معمول کے مطابق میں صبح سویرے 5:30 بجے اٹھا ھوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور مسجد میں فجر کی نماز پڑھنے چلا گیا۔نماز پڑھنے کے بعد میں گھر آیا ایک کپ چائے کا پیا اور اس کے میں اپنے پرندوں کو دانا پانی تبدیل کیا اور اتنے میں بچے بھی اٹھ گئے تھے۔پھر میں نہانے چلا آیا جب نہا کے آیا تو ناشتہ تیار ھونے والا تھا۔ناشتہ کیا اور بچے بھی میرے ساتھ ناشتہ کرنے بیٹھ گئے ہم سب نے ایک ساتھ ناشتہ کیا۔پھر میں ڈیوٹی پر جانے کی تیاری شروع کردی میرا آفس میرے گھر سے 16 کلومیٹر دور ھے 25 منٹ میں میں آفس پہنچ گیا۔معمول کے مطابق آفس کے کام میں مصروف ھو گیا اور آج ہمارے ریسکیو کے آفس میں میلا شریف کا پروگرام تھا اس میں تمام سٹاف نے شرکت کی۔

دوپہر کا وقت

دوپہر کے وقت میں بازار چلا گیا وہاں جا کر سموسےکھاے اور ساتھ کوک بھی پی۔اس کے بعد میں بازار گیا اپنے پرندوں کے دانے لیے اور اس کے واپس آفس آہ گیا۔اس کے میرے سر نے کہا کہ کندیاں جانا ھے وہاں پر موجود سٹاف جو ار۔ایچ۔سی میں ڈیوٹی کر رہا ھے ان کو چیک کرنے جانا ھے۔پھر ہم کندیاں چلے گئے وہاں پر سٹاف کو اور گاڑی کو چیک کیا ان کے مسلے مسائل کو سر نے سنا اور جو بھی ان کا مسلہ تھا فوری ہل کر دیا۔پھر کندیاں سے واپس میانوالی آفس آہ گئے میں گاڑی کو پارک کیا اور چھٹی کر کے واپس گھر آہ گیا۔

شام کا وقت

میرے دوستوں پھر میں آفس سے چھٹی کر کے جب میں گھر پہنچا تو شام ہونے والی تھی۔میں یونیفارم تبدیل کیا اور چائے پی کر تھوڑا سا آرام کیا۔اتنے میں مغرب کی نماز کا وقت ھو گیا تھا میں نماز پڑھنے مسجد چلا گیا نماز پڑھنے کے بعد میں گھر آہ گیا اور کھانا کھانے بیٹھ گیا۔اس کے میں آج کی ڈائری لکھنا شروع کر دی سوچا آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر دوں امید ھے میری آج کی ڈائری اور تصاویر بہت پسند آئیں گی آخر میں دعا کہ آپ تمام لوگ پھولوں کی طرح مسکراتے رہیں۔

آپ تمام لوگوں کا بہت بہت شکریہ

Polish_20211025_194743487.jpg

Polish_20211025_194530347.jpg

Polish_20211025_194259740.jpg

Polish_20211025_195943235.jpg

Polish_20211025_193333718.jpg

Polish_20211025_193854397.png

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

Amazing idea of the dairy report I appreciate your dailyactivities posting continue it

Loading...
 3 years ago 

A great day dairy report along with beautiful photography.i liked your report.

Thank you

 3 years ago 

آپ نے چھوٹے بچوں کی بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں

 3 years ago 

Excellent photography and nice post 👍

You have taken very nice Photography and excellent dairy game of Urdu Community

Thanks

Maa shaa Allah cute cute baby achi pic bnai hn ap ny

Thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 62948.49
ETH 2583.15
USDT 1.00
SBD 2.74