The diarygame Urdu community @tahirkhan1122 15/11/2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211115_184723.jpg
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم🌹🌹 دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے دعا ھے اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین۔

IMG_20210912_165855.jpg

صبح کا وقت

نئی صبح کے ساتھ میرے سٹیمٹ کے دوستوں میں ایک آج کی نئی ڈائری کے ساتھ حاضر ھوا ھوں امید کرتا ھے میری تازہ ڈائری دوستوں کو پسند آئے گی معمول کے مطابق میں آج صبح اٹھا ہوں سب سے پہلے اٹھ کے وضو کیا ہے وضو کرنے کے بعد نماز پڑھنے مسجد میں چلا گیا وہاں نماز ادا کی ہے۔
نماز پڑھنے کے بعد معمول کے مطابق میں ورزش کرنے کے لیے باہر چلا گیا تقریبا ایک گھنٹہ ورزش کی پھر گھر واپس آہ گیا ھوں گھر آ کے میں نے آرام کیا پھر میں نہانے چلا گیا نہا کر آیا توناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا.
میرے دوستوں میں ناشتہ کرنے کے بعد تیاری شروع کی یونیفارم پہنا بائیک نکالی اور کالا باغ روڈ سے ہوتا ھوا دفتر چلا گیا سب سے پہلے میں نے دفتر میں جا کے حاضری لگائی اپنی گاڑی کو صاف کیا معمول کے مطابق ڈیوٹی سر انجام دینے لگے کچھ دیر بعد میں اپنی گاڑی جمنی کو سروس سٹیشن کے گیا گاڑی بہت گندی تھی اس کو مکمل سروس کروایا اس کے انجن کی بھی سروس کروائی پھر اس کے بعد میں ورکشاپ آہ گیا گاری کو مکمل چیک کروایا جب میں فری ھوا تو ایک بجنے والہ تھا اس کے اپنے ایک ملازم کی والدہ فوت ھوئی تھی اس کا جنازہ تھا پھر ہم شہبازخیل آہ گئے جنازہ پڑھا اس کے بعد ہم واپس آفس آہ گئے اور پریس کلب میانوالی چلے گئے وہاں سے فری ھونے کے بعد ہم واپس آفس آہ گئے۔

Polish_20211115_181335381.jpg

دوپہر کا وقت

دوپہر کے وقت میں اپنے دوست کے ساتھ باہر چلا گیا وہاں پر چائے پی اور ساتھ سموسے کھائیں پھر وہاں سے ہم ایم سی بی بینک کے اے ٹی ایم کارڈ یوز کیا کچھ رقم نکلوانے تھی جو کی ضرورت تھی وہاں سے فری ہو کر دفتر آگئے, دفتر میں کچھ دیر ہم نے ٹی وی دیکھیں اپنے ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ گپ شپ ہوئی پھر چھٹی کے ٹائم ہونے لگا ہم نے چیک آؤٹ کیا اور واپس گھر پر روانہ ہوگئے گھر آکر میں نے یونیفارم تبدیل کیا کچھ دیر آرام کیا آرام کرنے کے بعد چائے پی اور پھر باہر چلا گیا اپنے کھیتوں میں گیا وہاں پر آدھے گھنٹے چل قدمی کرنے کے بعد عصر کی نماز پڑھی اور پھر واپس آ گیا ہوں۔

Polish_20211115_183418074.jpg

شام کا وقت

ابھی شام ہونے والی ہے میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور مغرب کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا جب مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد گھر واپس آئے تو کھانا تیار تھا کھانا کھایا اس کے بعد چائے پی چائے پینے بعد میں کزن کے گھر آہ گیا ھوں اس کی شادی تیار ھے تقریباً ایک گھنٹہ وہاں بیٹھا پھر گھر آہ گیا سوچا آج کا دن جو مصروف گزرا ہے وہ آپ لوگوں کے ساتھ ایک ڈائری کی صورت میں شیئر کروں امید ھے آپ کو میری ڈائری اچھی لگے گی آخر پر دعا ھے کہ اللہ پاک سب کی مشکلات کو دور فرمائے۔
امین

   سب دوستوں کا بہت شکریہ

Polish_20211115_183614686.jpg

Polish_20211115_183103564.jpg

IMG20211109205434.jpg

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

Maa shaa Allah bht achi dairy likhi hy ap ny

 3 years ago 

Nice post and excellent photography good luck dear 👍

Thanks

 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی تصاویر بنائی ہیں اور ڈائری بھی بہت اچھی لکھتے ہیں

شکریہ

ماشاءاللہ بہت ہی زبردست تصاویر بنائیں ھیں اور پوسٹ بھی کمال کی لکھی ہے

شکریہ

ماشاءاللہ بھائی آپ کی ہر پوسٹ قابل تعریف ہوتی ہے اور فوٹوگرافی بھی خوبصورت ہوتی ہے

شکریہ

 3 years ago 

IA beautiful day dairy report along with attractive photography.i liked your post.

Thanks

Loading...

Respected join #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Thank you so much

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62059.45
ETH 2433.83
USDT 1.00
SBD 2.63