The diarygame Urdu community @tahirkhan1122 10/10/2021

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211010_190017.jpg

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم🌹🌹 دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے دعا ھے اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

  صبح کا وقت

میرے پیارے دوستوں نئی صبح کے ساتھ حاضر ھوں معمول کے مطابق صبح 5 بجے اٹھا ھوں وضو کرنے کے بعد مسجد میں نماز پڑھنے چلا گیا اور نماز پڑھنے کے بعد میں گھر آہ گیا آج اتوار کا دن ہے آفس کی چھٹی ھے تو آج میں ورزش کرنے نہیں گیا بس گھر آہ کے بیڈ پر لیٹ گیا کچھ دیر بعد میں نہانے چلا گیا جب نہا کے آیا تو ناشتہ تیار تھا ناشتے میں انڈا اور پراٹھا تھا اور پھر چائے پی کر میں تری خیل اڈے پر چلا گیا وہاں دوست سے ملاقات کی ہے گھپ شپ کرنے کے بعد میں واپس گھر آہ گیا۔

     دوپہر کا وقت

جب گھر پہنچا تو دوپہر کے وقت پرندوں کا پانی تبدیل کیا اور کچھ دیر بعد کھانا تیار ھو گیا بچے بھی گھر پر تھے ہم سب نے مل کر کھانا کھایا اور ساتھ لسی بھی پی جب کھانا کھا لیا تو کچھ دیر ہم نے بچوں کے ساتھ ٹی وی پر کارٹون دیکھے اور پھر کارٹون کو بند کر کے ہم سو گئے2 بجے میں اٹھ گیا نہایا اور پھر ظہر کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا اور نماز پڑھنے کے بعد میں واپس گھر آہ گیا آہ کے چائے پی اس کے بعد گھر کی کچھ بجلی خراب تھی اس کو ٹھیک کرنے لگ گیا اللہ کا شکر ہے وائرنگ کا مسلہ ٹھیک کر لیا ہے اس کے بعد میں اپنے رقبے گیا زمین کو چیک تو وتر آئی ھوئی تھی ٹریکٹر والے کو کال کی وہ آیا اور کنڈا ہل پھروائی اور پھر مکئ بیجائی کی کچھ دن بعد مکئ نکلنا شروع ہو جائے گی اور پھر میں گھر آہ گیا۔

         شام کا وقت

ابھی شام ھونے والی ھے اور مغرب کی اذان کا وقت بھی قریب ھے اور شام کا کھانا بھی تیار ھونے والی ھے سوچا آج کا گزرا دن آپ لوگوں کے ساتھ ڈائری کی صورت میں شئر کر دوں اور چند تصویریں بھی بنوائی ھیں وہ بھی شئر کر دوں اور آخر پر دعا ھے کہ اللہ پاک سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔

             امین

سب دوستوں کا بہت شکریہ

Photography

Polish_20211010_185012310.jpg

IMG_20211010_184900.jpg

IMG_20211010_184537.jpg

IMG_20211010_184659.jpg

IMG_20211010_184507.jpg

IMG_20211010_184351.jpg

IMG_20211010_184230.jpg

IMG_20211010_184146.jpg

IMG_20211010_184430.jpg

IMG_20211010_140149.jpg

ALLAH HAFIZ

special thanks

@yousafharoonkhan

@rashid001

@janemorane

@r2cornell

and

@haseeb.asif.khan

Regards

@tahirkhan1122

Sort:  
 3 years ago 

Excellent day dairy post along with beautiful photography.

Thanks brother

Beautiful Photography of Bhai Asif khan house 🏠🏠 and wonderful post

Beautiful Photography of Bhai Asif khan house 🏠🏠 and wonderful post

حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ

 3 years ago 

آپ نے اچھی ڈائیری لکھی ہے اور اچھی تصویریں بنائی ہیں

شکریہ

 3 years ago 

بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی ہے اور فوٹوگرافی بھی اچھی کی ہے

شکریہ

 3 years ago 

Excellent post and nice photography.

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57544.06
ETH 2338.08
USDT 1.00
SBD 2.35