#club75||betterlife-My dairy game DUTY RESCUE 1122 as usual 28-dec-2021||#club75#club5050 to club100||Urdu community
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
میرے اردو کمیونٹی کے دوستو آپ سب لوگ کیسے ہیں مجھے امید ہے آپ تمام لوگ اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہونگے۔
صبح کا وقت
میرے دوستو معمول کے مطابق میں صبح سویرے 6بجے اٹھا ھوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور فجر کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا 6:15 پر فجر کی نماز باجماعت ادا کی۔اس کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی پھر میں گھر واپس آہ گیا اور آیا تو چائے بن رہی تھی تو میں چائے کے انتظار میں کچن میں بیٹھ گیا تھوڑی دیر بعد چائے تیار ھو گئی میں ایک کپ چائے کا پیا پھر میں نے اپنا ٹریک سوٹ پہنا اور ورزش کرنے کے لیے باہر چلا گیا۔گھر کے قریب ہمارا ایک کچہ راستہ بنا ھوا ھے وہاں جا کر میں پہلے چیل قدمی کی پھر رننگ شروع کر دی تقریباً ایک کلومیٹر دوڑ لگائی اس کے بعد میں نے اور جسمانی ایکسرسائز کی پھر میں گھر واپس آہ گیا۔دوستو آپ لوگو کو بتاتا چلوں کل میں گوجرنوالہ چلا گیا تھا وہاں زیادہ مصروفیات ھونے کی وجہ سے پوسٹ نہیں لگا سکا۔دوستو ہم جب چکوال کراس کیا تو بہت زیادہ بارش تھی سفر میں بہت مزہ آیا ہم تقریباً 2 بجے گوجرنوالہ پہنچ گئے تھے پھر ادھر سے ہم رات 11 بجے فری ھوئے اور وہاں سے نکل پڑے براستہ جہلم سے چکوال پہنچے اور چکوال میں بہت زیادہ دھند تھی ڈرائیونگ میں بہت مشکل پیش آئی کچھ نظر نہیں آتا تھا بہت آہستہ آہستہ گاڑی چلانا پڑی ہم صبح 5 بجے میانوالی پہنچے۔
دوپہر کا وقت
دوستو آج دفتر میں کوئی خاص مصروفیات نہیں تھی کل والی تھکاوٹ بھی بہت تھی تو میں آفس میں لیٹا رہا ایک بجے باہر گیا اور جا کر سموسے کھائے اور چائے پی پھر واپس آفس آہ گیا اور ظہر کی نماز پڑی۔دوستو پھر 3 بجے میں سر کے ساتھ مارکی میں گئے کیونکہ کل ہمارا آفس کا فنکشن ھے اور ڈنر بھی تو اس حوالہ سے مارکی کا وزٹ کیا پھر واپس آفس آہ گئے اور چھٹی کا ٹائم ھو گیا تھا میں آفس سے نکلا اور 25 منٹ بعد میں گھر واپس آہ گیا۔پھر عصر کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا وہاں سے پھر گھر آیا۔
شام کا وقت
دوستو جب میں نے تھوڑا سا آرام کیا اس کے بعد شام کی اذان ھونے لگ گئی میں اٹھا اور وضو کیا پھر مسجد چلا گیا مغرب کی نماز پڑھی اس کے بعد میں گھر واپس آہ گیا۔اپنے پرندوں کو سردی سے بچانے کے لیے ان کی سب جالیوں کو کپڑوں کے ساتھ ڈھانپہ تاکہ وہ سردی سے بچیں رہیں۔دوستو کچھ وقت بچوں کے ساتھ گزارا ان کو چاکلیٹ لے کر دی وہ بہت خوش ہوئے اس کے بعد کھانا تیار ھو گیا ہم سب نے مل کر کھانا کھایا۔پھر کچھ دیر بعد چائے بن گئی میں نے چائے پی اور بچوں نے دودھ پیا۔اس کے دوستو میں آج کی ڈائری لکھنے میں مصروف ھو گیا ابھی ڈائری مکمل کی اور آپ دوستو کے ساتھ شئیر کرنے لگا ھوں مجھے امید ہے آپ لوگوں کو میری ڈائری پسند آئے گی۔آخر پر دعا ھے کہ آپ لوگ جہاں بھی رہیں خوش پھولوں کی طرح مسکراتے رہیں۔
امین
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
![image.png](https://steemitimages.com/640x0/https://cdn.steemitimages.com/DQmRuQ5pXDRrCWrPKJaWQEeR847ZbJSHh5vjMqAVhUdtVu1/image.png)
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بہت عمدہ کی ہے جو کہ مجھے بہت پسند آئی
Thanks
ماشاءاللہ بہت شاندار فوٹوگرافی کرتے ہیں آپ اپنی پوسٹ میں
اور آپ کی ایکٹیویٹی رپورٹ بھی اعلیٰ درجے کی ھے
Thanks
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست ڈائری لکھی ہے
اور تصویریں بھی بہت اچھی بنائی ہیں۔
Thanks
آپ ہمیشہ بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کرتے ہیں اور فوٹوگرافی بھی اچھی کرتے ہیں
Thanks
walaikum assalam nice diary and this is my favorite chocolate
Thanks💖
MashaAllah posted on steemit looks like good keep continue it
Thanks
Nice post and beautiful photography
Thanks
Apny mashAlah bht achi dairy likhi hy
Thanks
Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy