#club75||betterlife-My dairy game DUTY RESCUE 1122 as usual 26-nov-2021||#club75#club5050 to club100||Urdu community
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے دعا ھے اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین۔
صبح کا وقت
آج جمعہ شریف کا دن ھے اور نئی صبح کے ساتھ میرے سٹیمٹ کے دوستوں میں ایک آج کی نئی ڈائری کے ساتھ حاضر ھوا ھوں امید کرتا ھے میری تازہ ڈائری دوستوں کو پسند آئے گی.
نماز کا وقت
معمول کے مطابق میں آج صبح 5:45بجے اٹھا ہوں سب سے پہلے اٹھ کے وضو کیا ہے وضو کرنے کے بعد نماز پڑھنے مسجد میں چلا گیا وہاں نماز ادا کی ہے۔
ورزش کا وقت
نماز پڑھنے کے بعد معمول کے مطابق میں ورزش کرنے کے لیے باہر چلا گیا تقریبا ایک گھنٹہ ورزش کی پھر گھر واپس آہ گیا ھوں گھر آ کے میں نے آرام کیا پھر میں نہانے چلا گیا نہا کر آیا توناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا.
ڈیوٹی ٹائم
میرے دوستوں میں ناشتہ کرنے کے بعد تیاری شروع کی یونیفارم پہنا بائیک نکالی اور کالا باغ روڈ سے ہوتا ھوا دفتر چلا گیا سب سے پہلے میں نے دفتر میں جا کے حاضری لگائی اپنی گاڑی کو صاف کیا معمول کے مطابق ڈیوٹی سر انجام دینے لگے کچھ دیر بعد میں اپنے سر کے ساتھ ڈی سی او آفس چلا گیا وہاں میٹنگ تھی میٹنگ کے بعد ہم واپس آہ گئے اس کے بعد آفس کے کام میں مصروف رہے آج مصروفیات بھی بہت تھی اور ساتھ طبیعت بھی ناساز ھے نزلہ زکام نے برا حال کیا ھوا ھے
دوپہر کا وقت
دوپہر کے وقت میں اپنے دوست کے ساتھ باہر چلا گیا وہاں پر چائے پی اور ساتھ سموسے کھائیں پھر وہاں سےفری ہو کر دفتر آگئے, دفتر میں کچھ دیر ہم نے ٹی وی دیکھیں اور پھر جمعہ کا وقت ھو نے والا تھا وضو کیا اور کالا باغ پھاٹک کے پاس مرکز والی مسجد میں جمعہ پڑھنے آہ گئے 1:30 جمعہ کی نماز پڑھی اور نماز پڑھنے کے بعد واپس آفس آہ گئے۔ اپنے ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ گپ شپ ہوئی پھر چھٹی کے ٹائم ہونے لگا ہم نے چیک آؤٹ کیا اور واپس گھر پر روانہ ہوگئے گھر آکر میں نے یونیفارم تبدیل کیا کچھ دیر آرام کیا آرام کرنے کے بعد چائے پی اور پھر باہر چلا گیا اپنے کھیتوں میں گیا وہاں پر آدھے گھنٹے چل قدمی کرنے کے بعد عصر کی نماز پڑھی اور پھر واپس آ گیا ہوں۔
شام کا وقت
ابھی شام ہونے والی ہے میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور مغرب کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا جب مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد گھر واپس آئے تو کھانا تیار تھا کھانا کھایا اس کے بعد چائے پی سوچا آج کا دن جو مصروف گزرا ہے وہ آپ لوگوں کے ساتھ ایک ڈائری کی صورت میں شیئر کروں امید ھے آپ کو میری ڈائری اچھی لگے گی آخر پر دعا ھے کہ اللہ پاک سب کی مشکلات کو دور فرمائے۔
امین
سب دوستوں کا بہت شکریہ
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
You have taken very nice Photography and excellent dairy report thanks for sharing your activities
Thanks
آپ اپنی مصروفیات کے باوجود بھی اپنی ڈائری بہت اچھی لکھتے ہیں اور فوٹوگرافی بھی اچھی کرتے ہیں
حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ
آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور فوٹو گرافی ماشاءاللہ بہت عمدہ کی ہے
شکریہ
بچے بہت شرارتی ہوتے ہیں اور کتنے مزے کر رہے ہیں ماشاءاللہ آپ نے فوٹوگرافی بہت اچھی کی
شکریہ
Aapny bhut khoobsorat photography ki hy aur kids photography bhi achi ki hy
Thanks
Apny bhot achi post likhi hy aur photography bhi bhot achi hy
Thanks