#club75||betterlife-My dairy game DUTY RESCUE 1122 as usual 24-nov-2021||#club75#club5050 to club100||Urdu community

in Urdu Community3 years ago

IMG_20210924_195556.jpg

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے دعا ھے اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین۔

IMG_20211124_173532.jpg

صبح کا وقت

نئی صبح کے ساتھ میرے سٹیمٹ کے دوستوں میں ایک آج کی نئی ڈائری کے ساتھ حاضر ھوا ھوں امید کرتا ھے میری تازہ ڈائری دوستوں کو پسند آئے گی معمول کے مطابق میں آج صبح 5;45بجے اٹھا ہوں سب سے پہلے اٹھ کے وضو کیا ہے وضو کرنے کے بعد نماز پڑھنے مسجد میں چلا گیا وہاں نماز ادا کی ہے۔

ورزش کا وقت

نماز پڑھنے کے بعد معمول کے مطابق میں ورزش کرنے کے لیے باہر چلا گیا تقریبا ایک گھنٹہ ورزش کی پھر گھر واپس آہ گیا ھوں گھر آ کے میں نے آرام کیا پھر میں نہانے چلا گیا نہا کر آیا توناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا.

ڈیوٹی ٹائم

میرے دوستوں میں ناشتہ کرنے کے بعد تیاری شروع کی یونیفارم پہنا بائیک نکالی اور کالا باغ روڈ سے ہوتا ھوا دفتر چلا گیا سب سے پہلے میں نے دفتر میں جا کے حاضری لگائی اپنی گاڑی کو صاف کیا معمول کے مطابق ڈیوٹی سر انجام دینے لگے کچھ دیر بعد میں اپنے سر کے ساتھ ڈی سی او آفس چلا گیا وہاں میٹنگ تھی آدھا گھنٹہ میٹنگ ہوئی اور پھر آفس واپس آہ گئے اس کے بعد سر نے تمام گاڑیوں کی انسپکشن کی بہت سی گاڑیوں میں کچھ کام جو کہ ھونے والے تھے سر نے بہت سختی سے احکامات جاری کیے کہ تمام فوری طور پر کروائے جائیں تاکہ ھمارا ایمرجنسی کا معیار کم نہ ھو اور بعد میں تمام سٹاف کو ایک ایپ کے بارے انفارم کیا کہ ہر بندہ ایمرجنسی ریسکیو 1122 ایپ اپنے اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کرے اور تمام دوستوں کو بھی اس کے بارے میں بتائے تاکہ جو بھی ایمرجنسی پر کال کرے اس کی لوکیشن آفس میں پہنچے اس طرح ایمرجنسی ریسپانس ٹائم کم سے کم ھو اور کالر بھی ایمبولینس کی لوکیشن اپنے موبائل میں دیکھ سکے۔

IMG20211123105019.jpg

دوپہر کا وقت

دوپہر کے وقت میں اپنے دوست کے ساتھ باہر چلا گیا وہاں پر چائے پی اور ساتھ سموسے کھائیں پھر وہاں سے ہم ایم سی بی بینک کے اے ٹی ایم کارڈ یوز کیا کچھ رقم نکلوانے تھی جو کی ضرورت تھی وہاں سے فری ہو کر ہم ہلال سپر سٹور پر گئے اور ساتھ ہی باٹا شوز پر گئے جوتے دیکھے ادھر سے فری ھونے کے بعد ہم دفتر آگئے, دفتر میں کچھ دیر ہم نے ٹی وی دیکھیں اپنے ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ گپ شپ ہوئی پھر چھٹی کے ٹائم ہونے لگا ہم نے چیک آؤٹ کیا اور واپس گھر پر روانہ ہوگئے گھر آکر میں نے یونیفارم تبدیل کیا کچھ دیر آرام کیا آرام کرنے کے بعد چائے پی اور پھر باہر چلا گیا اپنے کھیتوں میں گیا وہاں پر آدھے گھنٹے چل قدمی کرنے کے بعد عصر کی نماز پڑھی اور پھر واپس آ گیا ہوں۔

IMG20211124150521.jpg

IMG20211124150541.jpg

IMG20211124150610.jpg

IMG20211124150511.jpg

شام کا وقت

ابھی شام ہونے والی ہے میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور مغرب کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا جب مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد گھر واپس آئے تو کھانا تیار تھا کھانا کھایا اس کے بعد چائے پی سوچا آج کا دن جو مصروف گزرا ہے وہ آپ لوگوں کے ساتھ ایک ڈائری کی صورت میں شیئر کروں امید ھے آپ کو میری ڈائری اچھی لگے گی آخر پر دعا ھے کہ اللہ پاک سب کی مشکلات کو دور فرمائے۔
امین

     سب دوستوں کا بہت شکریہ

IMG20211124163039.jpg

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Dear brother your dariy report is so beautiful I appreciate your dailyactivities posting continue it

Thank you dear brother

Posted beautiful diary and stunning photography I like your diary and photography

Thanks

زہ نصیب زہ نصیب بہت خوب صورت ڈائری تیار کی ہے ماشاءاللہ

شکراً

 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی تصاویر لی ہیں اور بہت اچھی ڈائری لکھی ہے

شکریہ

 3 years ago 

ماشاءاللہ بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے اور اچھی تصویریں بنائی ہیں

شکریہ

 3 years ago 

Walikum assalam your diary report is a very good.. Appreciated bro👍

Thanks

#club75 enjoy


Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Thanks

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 57190.65
ETH 2409.68
USDT 1.00
SBD 2.28