#club75||betterlife-My dairy game DUTY RESCUE 1122 as usual 04-jan-2022||#club75#club5050 to club100||Urdu community

in Urdu Community3 years ago

IMG20220104122547.jpg

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم

کے بعد عرض یہ ھے کہ میرے اردو کیمونٹی کے دوستو میں بالکل خیریت سے ہوں اور آپ لوگوں کی خیریت دریافت کرنا چاہتا ہوں مجھے امید ہے آپ تمام حضرات اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے۔

IMG20211128152311.jpg

صبح کا وقت

میرے دوستو میں صبح سویرے اٹھا ھوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور فجر کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا فجر کی نماز با جماعت پڑھی۔

IMG20211229211741.jpg

ورزش کا وقت

نماز پڑھنے کے بعد میں ورزش کرنے چلا گیا 2کلومیٹر چیل قدمی کی اور اس کے بعد مختلف جسمانی ایکسرسائز کی کیونکہ ہر انسان کو جسمانی فٹنس کےلئے ایکسرسائز کا کرنا بہت ضروری ہے۔اور ورزش کرنے کے بہت زیادہ فائدے ہیں جو لوگ ورزش نہیں کرتے وہ وقت سے پہلے بوڑھے ھو جاتے ہیں۔وہ لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں خاص طور پر دل کی بیماری میں مبتلا ھوتے ہیں۔

ناشتے کا وقت

دوستو ایکسرسائز کرنے کے بعد جب میں گھر پہنچا تو تھوڑا آرام کیا اس کے میں نہانے گیا نہا کے آیا تو ناشتہ تیار تھا ناشتے میں انڈہ اور ساگ والا پراٹھا تھا بچوں نے میں میرے ساتھ ناشتہ کیا۔

ڈیوٹی کا وقت

دوستو ناشتہ کرنے کے بعد میں ڈیوٹی پر جانے کے لیے تیار ھونے لگا یونیفارم پہنے کے بعد میں ڈیوٹی کے لیے چلا گیا۔20منٹ بعد میں آفس پہنچ گیا سب سے پہلے میں نے حاضری لگائی۔اور اپنی گاڑی کو صاف کیا گاڑی صاف کرنے کے بعد میں گاڑی میں فیول ڈلوانے پی ایس او پمپ وتہ خیل چوک چلا گیا فلنگ کروائی اور ادھر ہی چائے پی۔گاڑی میں فلنگ کروانے کے بعد میں ایک دوست کو ملنے سرگودھا موڑ چلا گیا وہ اپنی شاپ میں موجود تھا اس نے چائے کا کہا تو میں نے کہا چائے ابھی پی پھر اس نے سموسے کھلائے۔پھر میں نے اس سے کمپوٹر کے بارے میں پوچھا ہمارے آفس کا کمپیوٹر ٹھیک کروانے کے لیے دیا ھوا تھا تو اس نے کہا ٹھیک ھوا پڑا ھے میں نے اٹھایا اور آفس میں آہ گیا۔اس کے بعد دوستو ظہر کی نماز پڑی نماز پڑھنے کے بعد میں سر سپورٹس کمپلیکس چلے گئے وہاں پر کرونا کی ویکسین لگوانے گئے (COVID-19 Pfizer booster) لگوائی کیونکہ کرونا کی نئی لہر پاکستان میں دن با دن کرونا میں اصافہ ھو رہا ھے تو اس لئے میں تمام دوستوں سے یہی کہوں گا کہ آپ تمام لوگ بھی کرونا کی تھرڈ ڈوز لازمی لگوائیں۔اس کے بعد ہم واپس آہ گئے اور ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد میں گھر کے لیے نکل پڑا۔

IMG_20220104_152340.jpg

شام کا وقت

دوستو جب میں گھر پہنچا تو میں نے یونیفارم تبدیل کیا اور چائے پی پھر میں گیم کرنے باہر چلا آیا والی بال کی گیم شروع کر دی۔مغرب ھونے تک میں گیم کرتا رہا پھر مغرب کی اذان ھو ے والی تھی میں نے نماز پڑھی اور اس کے بعد میں گھر آیا کچھ دیر بچوں کے ساتھ مصروف رہا پھر کھانا کھایا اور اس کے بعد میں نے گرین چائے پی اس کے بعد میں اپنی آج کی مصروفیات جو کہ آج کی ڈائری لکھنے بیٹھ گیا سوچا اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کر دوں۔مجھے امید ھے میری آج کی مصروفیات،ڈائری اور فوٹوگرافی بہت پسند آئیں گی انہی الفاظ کے ساتھ آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا۔اخر پر دعا ھے کہ آپ لوگ ہمیشہ پھولوں کی طرح مسکراتے رہیں۔

امین

IMG_20220104_152024.jpg

IMG_20220104_151950.jpg


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور آپ نے کرونا وائرس کی ویکسین لگوا کر بہت اچھا کیا ہے

 3 years ago (edited)

جب تک یہ نہوست پاکستان پر قابض رہے گی تب تک ہر نئی بیماری پھوٹتی رہے گی
سمجھ تو گئے ھوں گے کہ میں کس کو دعا دے رہا ہوں

 3 years ago 

MashAllah bht achi diary tyr ke hy bht bht pyry photography ke hy best wishes for you bhai

 3 years ago 

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس وبا سے نجات عطا فرمائے اور جن لوگوں نے اب تک ویکسین نہیں لگوائ وہ بھی بروقت ویکسین لگوالیں آپ نے بہت اچھا کیا کہ آپ نے ویکسین مکمل کر لی ہے

 3 years ago 

اللہ سبکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

امین

Coin Marketplace

STEEM 0.15
TRX 0.16
JST 0.028
BTC 67340.80
ETH 2419.68
USDT 1.00
SBD 2.35