Steem Challenge Community || Rewards: Power Up 100%|Okara city photography

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم امید ہے تمام اسٹیمیٹ کے دوست ٹھیک ٹھاک اور آڈیو آفیت سے ہوں گے اللہ کے فضل و کرم سے ہم میں بھی ٹھیک ہوں مجھے ایک کام کی وجہ سے دوبارہ اوکاڑہ جانا پڑا مجھے اوکاڑہ میں کافی زیادہ ایسی چیزیں نظر آئیں جو کے بہت ہی کم نظر آتی ہیں ان کی تصویر بنائی تاکہ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر سکوںسب سے پہلے مجھے بازار میں ایک پرانی گاڑی کھڑی نظر آئی جو کہ شوپیس نہیں تھی بلکہ ورکنگ حالت میں تھی اس گاڑی کا مالک بھیج ج اسی گاڑی کے پاس کھڑا ہوا تھا اور اسے چلا رہا تھا میں نے اس گاڑی کے مالک سے اجازت لی کہ میں اس کی گاڑی کی تصویر بنانا چاہتا ہوں اس نے خوشی خوشی مجھے تصویر بنانے کی اجازت دے دی۔

Hello, I hope all the friends of Estimat will be fine and the audio will be from disaster. By the grace of Allah, we are also fine. I had to go to Okara again because of a job. I saw a lot of things in Okara which are very I made a picture of them so that I can share it with you people. First of all I saw an old car parked in the bazaar which was not a shop but was in working condition. Send the owner of the car who was standing next to the same car. And he was driving. I got permission from the owner of this car that I want to take a picture of his car. He gladly allowed me to take a picture.۔

میری اس گاڑی کے مالک سے بھی بات ہوئی وہ انسان بہت زیادہ خوش مزاج تھا اور مجھے اس نے تفصیلسے اپنے گاڑی کے متعلق بتایا بھی اس کا کہنا تھا کہ یہ گاڑی میں نے نہیں خریدی بلکہ میرے دادا نے یہ گاڑی اپنے دور میں کافی مہنگی خریدی تھی جو کہ اس دور میں قائداعظم کے دور کی ہے ہے یہ گاڑی اس کمپنی کی ہے جس گاڑی میں قائداعظم سفر کیا کرتے تھے اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ گاڑی صرف اور صرف میں گھر سے دوکان تو دوکان سے گھر تک کبھی کبھار لاتا ہوں کیونکہ یہ ایک پاکستان کا وہ حصہ ہے جو ہمارے پاس امانت ہےاس کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ گاڑی صرف اور صرف پاکستان میں تین ہیں ان میں سے ایک اس کے پاس بھی ہے اس کی دیکھ بھال بہت ہی اچھے طریقے سے ہوتی ہے تاکہ یہ لمبے عرصے تک اسی حالت میں نظر آئے
۔

I also talked to the owner of this car. The man was very cheerful and he told me in detail about his car. He also said that I did not buy this car but my grandfather bought this car very expensive in his time. This is the car of the company in which Quaid-e-Azam used to travel. He also said that this car was the only car that I used to bring from house to shop and from shop to house from time to time. I am because this is the part of a Pakistan that we have a trust. He also said that this car is only three in Pakistan. He also has one of them. It is well maintained so that They have been in this state for a long time۔
۔
۔
IMG20210301150735.jpg
۔
۔میں اسی بازار میں سے تھوڑا سا آگے گیا تو مجھے چوک میں میں ایک پاکستان آرمی کا ٹینک نظر آیا یا یہ ٹینک دیکھنے میں بہت زیادہ سٹیل اور وزنی نظر آ رہا تھا تھا کیونکہ اس میں لوہے کی موٹی موٹی چادر لگی ہوتی ہیں اچھی حالت میں کھڑا ہوا تھا پاکستان آرمی نے اپنے طرف سے اس کو ایکسپائر کرکے نیلامی میں بھیج دیا تھا اور پاکستان ان کی حکومت نے اس کو چوک میں لگا دیا تاکہ عام عوام اس عظیم چیز کو اپنی آنکھوں سے دیکھ سکے اور اس شہر کی خوبصورتی میں بھی اضافہ کرے اس کو بعد میں پینٹ بھی کیا گیا تھا لیکن اس میں سے سارے وہ ہتھیار وغیرہ نکال لیتے ہیں جس سے کسی کو خطرہ ہو سکے صرف وہاں پہ ٹانچہ کھڑا ہوا تھا

When I went a little further from the same bazaar, I saw a Pakistan Army tank in the square or it looked very steel and heavy because it has a thick sheet of iron in good condition. The Pakistan Army had expired it and sent it to auction and Pakistan and his government put it in the square so that the common people could see this great thing with their own eyes and also enhance the beauty of this city. It was also painted later, but all the weapons, etc., that could endanger someone were taken out of it.
۔

IMG20210301125849.jpg
۔
۔مجھے اوکاڑہ میں ایک بگی نظر آئی جو گھوڑوں سے چلتی ہے اس کو عام طور پر شادی کے موقع پر استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ اس کو بہت ہی زیادہ نفاست اور خوبصورتی سے بنایا جاتا ہے یہ چیز شادی میں خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہے اور ایک نیا انداز کرتی ہے۔
I saw a buggy in Okara that runs on horses. It is usually used at weddings because it is made with so much sophistication and elegance. It adds beauty to a wedding and a new one. Style

IMG20210301155928.jpg
۔
۔
Special Mention
@yousafharoonkahn
۔
۔Special Thanks to
@steemcurator01
@steemcurator02
@steemcurator07
@booming01
for their remarkable support.
God bless you all.
Regards
@sweet.colours♨️
and thanks all of you for giving it a read

PicsArt_03-04-05.20.26.png

#steemexclusive #steemchallenge #pakistan #thedairygame #steemchallenge #steemexclusive #betterlife

Sort:  
 3 years ago 

congratulation : this post has been selected for the best post of the day announcement by the steem challenge community

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 68854.36
ETH 3283.36
USDT 1.00
SBD 2.67