14th October 2023 میرا دوست کے گھر جانا

in Urdu Community9 months ago

میری طرف سے سٹیمیٹ کے لوگوں کو اسلام علیکم

صبح کا ٹائم

صبح میں میں نے اٹھ کر وضو کیا پزکار کے نماز کڑی پھر قران مجید کی تلاوت کی مجید کی تلاوت کر کے تھوڑی دیر تک میں پھر سو گئی پھر میں اٹھنے والی تھی تو میری انکھوں میں دھوپ لگنے لگ گئی بہت مزے کی نیند ا رہی تھی پھر میں اٹھ گئی سب کو ناشتہ کرایا ناشتہ کرا کر بھائیوں کو بھی ناشتہ دیا بھائیوں کے بیگ میں لنچ باکس رکھے پھر میں نے ان کی ورزی پریس کی پریس کر کے بھائیوں کو سکول بھیجا سکول بھیج کر گھر کے کام کرنے شروع ہو گئ سب سے پہلے میں نے کمرے کی صفائی کی پھر میں نے باہر سے جھاڑو لگایا جھاڑو لگا کر تھوڑا ریسٹ کر کے برتن دھونے چلی گئی وہاں دیکھا تو برتن دھونے کے لیے صابن نہیں تھا میری کزن کی دکان ہے میں وہاں چلی گئی صابن لینے وہاں تھوڑی بیٹھ گئی ان کے ساتھ تھوڑی گپ لگائی پھر میں گھر واپس اگئی پھر میں نے برتن دھونے شروع کر لیے برتن دھو کارو میرے میرے بھائیوں کے کپڑے پڑے تھے پھر میں نے کپڑے دھوئے دھو کر پھر میری دوست کی کال اگئی مجھے دعوت دے رہی تھی کہ ہمارے گھر انا ہے اپ کو میں نے امی کو بتایا کہ میری دوست مجھے دعوت دے رہی ہے کہ ہمارے گھر اؤ میری امی نے کہا کہ گھر کے کام کر لو پھر چلے جائیں گے پھر میں نے گھر والوں کے لیے سالن بنایا سالن بنا کر اٹا گوند لیا اٹا گونج کر میں نے روٹی بھی بنا لی روٹی بنا کر میں نے سب گھر والوں کو پیش کر دی سب نے کھا لی میں نے سب کے اگے سے چیزیں اٹھا کر سب سمیٹ کر رکھ دی میرے میں نے اپنے کپڑے پریس کیے امی کے بی کیے میں تیار ہونے لگ گئی ان کے گھر جانے کے لیے میں نے اپنے بھائی کو بولا کہ میں لے جانا میرے بھائی کی موٹر سائیکل خراب ہو گئی تھی اس نے کہا اپ لوگ تیار ہو میں اس کو ٹھیک کرا کر لے اتا ہوں ہم تیار ہونے لگ گئے میرا بھائی موٹر سائیکل سیٹ کرا کر لے ایا کہ میں اور میری امی چلی گئی

morning time

In the morning, I got up and performed ablution, performed the prayer of the priest, then recited the Holy Quran, after reciting the Holy Quran, I fell asleep again for a while, then I was about to get up, when the sun started to shine in my eyes, I had a very pleasant sleep. Then I got up and made breakfast for everyone, gave breakfast to my brothers and put lunch boxes in their bags. First I cleaned the room, then I swept the outside, rested for a while and went to wash the dishes. I saw there was no soap to wash the dishes. My cousin's shop is there. I went there to buy soap and sat there for a while. Had a little chat with them, then I returned home, then I started washing the dishes, wash the dishes, my brothers' clothes were lying there, then I washed the clothes, then my friend called me, inviting me to our house. I told my mother that my friend is inviting me to our house and my mother said that she will do the housework and then she will leave. Then I made a curry for the family. After kneading the dough, I also made bread. After making bread, I presented it to all the family members. Everyone ate it. I picked up the things in front of everyone and wrapped them all. I started getting ready to go to his house. I told my brother that I should take him. My brother's bike broke down. He said you guys are ready. I will get it fixed. We started getting ready. My brother went and got the bike set so that I and my mother left

IMG_20231009_124041.jpg

IMG_20231009_124030.jpg

IMG_20231009_124057.jpg

IMG_20231009_124049.jpg

ہم ان کے گھر پہنچی تو وہ ہمارا انتظار کر رہی تھی اس نے ہمارا بہت اچھی طرح ویلکم کیا ہمیں دیکھ کر وہ بہت خوش ہو گئی پھر ہم بیٹھ گئے وہ ہمارے لیے بہت سی چیزیں لے ائی پھر میں نے ان کی پکس بنا لی میں نے سوچا میں نے سٹیمیٹ پر شیئر کروں گی پھر ہم نے بہت سی باتیں کی باتوں کے ساتھ ساتھ ہم نمکو اور پیپسی بھی پی رہے تھے اس کی چھوٹی بھتیجی میرے پاس ائی مجھے کہا کہ اپ ہمارے گھر کیوں نہیں اتی ہم اپ کو گھر نہیں جانے دیں گے اس نے مجھے اپنے کھیلوں نے بھی دکھائے بہت پیارے کھلونے تھے تھوڑی دیر بعد میری دوست نہیں کہا کھانا کھانے چلو ہم کھانا کھانے چلے گئے کھانا بہت مزے کا بنا ہوا تھا اس کی بھتیجی بہت پیاری تھی میرے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا میں نے اپنے ہاتھوں سے اس کو کھلایا اس نے کہا میں کہیں نہیں جاؤں گی میں تو اپی کے ساتھ بیٹھوں گی پھر اس نے میرے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا پھر میری دوست نے مجھے اپنا گھر دکھایا گھر بھی ماشاءاللہ نکاح بہت پیارا تھا ان کے گھر میں باغیچہ بھی تھا بہت پیارا تھا اس کے اندر بہت سے پھول لگے ہوئے تھے پھر ہم کمرے میں چلے گئے بیٹھ کر بہت سی باتیں کی میرے بھائی کو تھوڑا کام تھا پھر ہم گھر کے لیے تیارے کی پھر ہم گھر واپس اگئے

When we reached her house, she was waiting for us. She welcomed us very well. She was very happy to see us. Then we sat down. She brought many things for us. Then I made her pix. I thought I would share on steemit then we were talking about many things and we were drinking namco and pepsi also his little niece came to me and said why are you not coming to our house we don't let you go home He also showed me his games. They were very cute toys. After a while, my friend said no, let's eat. We went to eat. The food was very tasty. Her niece was very cute. She sat with me and ate. I fed her with my hands, she said, I will not go anywhere, I will sit with you, then she sat with me and had food, then my friend showed me her house. It was very cute there were many flowers inside it then we went to the room and sat and talked a lot my brother had some work then we got ready for home then we came back home

IMG_20231008_190559.jpg

IMG_20231008_190548.jpg

IMG_20231006_200104.jpg

IMG_20231006_200052.jpg

![IMG20230915070159.jpg](

IMG20230915070105.jpg

IMG20230915070057.jpg

Sort:  
 9 months ago 

sughra khan ap nay bhut achi post lakhi hai

your post is nice and you shared very nice photography , i liked rose photography very much

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 59479.71
ETH 3174.48
USDT 1.00
SBD 2.44