The dairy game steem challenge @sherazkhan1 | 02-05-2021 |

in Urdu Community4 years ago

ASLAM O ALAIKUM
اسلام وعلیکم

20210502_230253.jpg

  • HE'LL EVERYONE HOPE ALL OF YOU FINE AND ENJOY OUR LIFE WITH FRIENDS AND FAMILY, ME WAS also good, and enjoy our life with beautiful family and friends, friends these day's very awesome days because know, weather is brilliant in village life, coming hote day's before weather is outstanding so today i shared my beautiful, memory's of photography and Life some Topics chek it Please 👇

امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہوں گے اور اپنی خوشگوار
زندگی گزاررہی ہوں گے اپنی فیملی کے ساتھ اپنے دوستوں کے ساتھ
اور آج میں آپ کے ساتھ بہت پیاری پکچر شیئر کرنے جا رہا ہوں

STORY O WHEAT CROPS


20210501_223531_compress46.jpg

  • Friends as you know the wheat has gone out of almost every servant and very happy every man whose wheat was on the ground and he did not take it out very easily and I hope that All these friends who are reading the posts must have cut the wheat and as I am sharing my wheat with all of you friends today when it is not my own but my cousin's and I have a photo here. The graphics that you can check out are very beautiful. The story I have created is very IP type and I hope you will like this story very much because I worked very hard on it and friends. I have returned here after many days and I have brought a lot of contact hand contact and I hope all of you friends will enjoy it.
    دوستوں جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ گندم تقریبا ہر بندے کی نکل چکی ہے اور بہت ہی خوش ہے ہر وہ انسان جس کی گندم زمین پر لگی ہوئی تھی اور بہت ہی آسان طریقے سے اس نے نکال نہیں لی ہے اور امید کرتا ہوں کہ جو پوسٹیں پڑھ رہے ہیں ان سب دوستوں نے بھی گندم کو کاٹ لیا ہوگا اور جیسا کہ میں آج آپ سب دوستوں کے ساتھ اپنی گندم شیئر کر رہا ہوں جب جو کہ میری اپنی تو نہیں ہے لیکن میرے کزن کی ہے اور میں یہاں پر میں نے فوٹو گرافی کی ہے جو کہ آپ چیک کر سکتے ہیں بہت ہی خوبصورت سٹوری میں نے بنائی ہے بہت ہی آئی پی قسم کی ہے اور امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ سٹوری بہت ہی اچھی لگے گی کیونکہ میں نے بہت ہی محنت کی اس پر اور دوستوں میں کافی دنوں کے بعد یہاں پر لوٹا ہوا اور بہت ہیں زیر زبر دست قسم کا کانٹیکٹ لے کر آیا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں اس سے آپ انجوائے کریں
    20210501_223514_compress41.jpg

20210501_223406_compress88.jpg

20210501_223349_compress41.jpg

20210501_223436_compress55.jpg

20210501_223422_compress21.jpg

20210501_223454_compress44.jpg

  • Friends, you can see that times have changed. Now wheat has become very easy. It used to take a long time to get the wheat out. It used to take a long time to cut the wheat. Now it falls in a very short time and people go home. You can see a huge machine standing in front of you. He cut it all in one day. It could have taken a week before. While cutting our wheat, you can see that I have done anything. He is taking out the wheat from which you can enjoy and share this environment even further
    دوستو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ زمانہ بدل گیا ہے اب گندم بہت آسان ہو گئی ہے نکالنے کے لیے پہلے بہت سا وقت لگتا تھا گندم کاٹتے کاٹتے کافی ٹائم لگ جاتا تھا اب بہت ہی کم وقت میں گر جاتی ہے اور لوگ گھر چلے جاتے ہیں آپ دیکھ سکتے ہیں آپ کے سامنے ایک بہت بڑی مشین کھڑی ہوئی ہے یہ سب کے سب ایک ہی دن میں اس نے کاٹ دی ہے جو کہ پہلے ایک ہفتہ لگ سکتا تھا ہماری گندم کو کاٹتے کاٹتے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میں کچھ بھی ہو کر کی ہیں جس سے وہ گندم باہر نکال رہا ہے اور آپ انجوائے کریں اس ماحول کو اور آگے بھی شیئر

  • Step Two
    20210501_223329_compress98.jpg

20210501_223314_compress44.jpg

20210501_223257_compress76.jpg

20210501_223116_compress83.jpg

  • Friends, you can see that there is a servant who is filling it with wheat and has been filling it from above. Similarly, when he has completed it, he puts it in a car which you can see is a road color car. They are standing in front of them, they put it in it, then they take the parcel to the house of the one who has the wheat, then they take it off, then they take it off, they solve it in the same way, then they eat food, then they drink water. Then let's start again. In your work, this is a Mianwali Blixer story of Pakistan that you are reading and what you have done.
    دوستو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک بندہ ہے جو کہ ٹو گندم سے بھر رہا ہے اور اس کو اوپر سے بھی رہا ہے اسی طرح جب یہ مکمل کر لیتے ہیں تو اس کو ایک گاڑی میں ڈالتے ہیں جوکہ آپ دیکھ سکتے ہیں روڈ کلر کی گاڑی ان کے سامنے کھڑی ہوئی ہے اس میں ڈال کر پھر یہ پارسل لے کر جاتے ہیں جس کی گندم ہوتی ہے اسی کے گھر لے جاتے ہیں پھر اس کو اتار دیتے ہیں اسی طرح حل کرتے ہیں پھر کھانا کھاتے ہیں پھر پانی پیتے ہیں اس کے بعد پھر دوبارہ سے شروع ہو جاتے ہیں اپنے کام میں یہ ہے پاکستان کے ایک میانوالی بلکسر سٹوری جو کہ آپ پڑھ رہے ہیں اور آپ نے جو آئے کر

PHOTOGRAPHY SESSION

  • micro Ant
    20210501_223054_compress74.jpg

20210501_223022_compress10.jpg

20210501_223038_compress78.jpg

  • Friends, as you know, I am a photographer and it is not possible for my post to have no photographic pictures in my blog, it is not possible for me not to have any mention of photography. One caught them and it was easy. I took a very close look at the micro photography pitcher that you can see is very cute.
    دوستوں جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ میں ایک فوٹو گرافر ہو اور ایسا ہو نہیں سکتا کہ میری پوسٹ میں میری بلاگ میں کوئی فوٹو گرافی کی پکچرس نہ ہو کوئی فوٹو گرافی کا ایک ذکر نہ ہو ایسا ہو نہیں سکتا آپ دیکھ سکتے ہیں میں نے ایک ان کو پکڑا ہوا ہے اور آسان تھی میں نے بہت ہی قریب سے مائیکرو فوٹوگرافی کی پچر کی ہے جو کہ آپ دیکھ سکتے ہیں بہت ہی پیاری آئی ہے
  • flowers
    DSC02207.JPG

DSC02206.JPG

DSC02227.JPG
DSC02228.JPG

Sun set


DSC01975.JPG

DSC01976.JPG

  • Friends, I hope you enjoyed today's post and that you had a lot of fun and enjoyed it. And at the end of today's post, I have captured some recitations with you that Are very beautiful and then you can also see sunset photography sunset photography is very kind of photography you will have a lot of fun
    دوستوں امید کرتا ہوں آج کی جو پوسٹ ہے وہ آپ کو بہت ہی اچھی لگی ہوگی اور آپ نے بہت مزہ کیا ہوگا اور انجوائے کیا ہوگا اور آج کی اس پوسٹ کو اختتام کرتے وقت میں نے آپ کے ساتھ کچھ تلاوت کیپچر کیپچر کی ہیں جو کہ بہت ہی خوبصورت ہیں اور اس کے بعد آپ سن سیٹ فوٹوگرافی بھی دیکھ سکتے ہیں سن سیٹ فوٹوگرافی آپ کو بہت مزہ کرے گی بہت ہی قسم کی فوٹوگرافی ہے

  • Special Thanks @haseeb-asif-khan @yousafharoonkhan #steemchallenge

ALLAH HAFIZ اللَّـهَ حافظ

Sort:  
 4 years ago 

Walekum salam
@Sherzkhan1 your all posting is very good I request to you plz active on steemit platform

 4 years ago 

InshaAllah we are active next week

 4 years ago 

Bhi ap na diary our photography bhot achi ki hy

 4 years ago 

Shukeraa

 4 years ago 

Thanks

 4 years ago 

Brother ye jo masheen ha ye bahut kam ki ha

 4 years ago 

Shukeraa g

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 81268.43
ETH 3146.04
USDT 1.00
SBD 2.76