Betterlife The dairy game challenge @sherazkhan1 | 26-04-2021 |

in Urdu Community3 years ago (edited)

ASLAM O ALAIKUM اسلام وعلیکم

20210426_125845.jpg

  • I hope all the friends will be well and have a happy life
    I hope all of you friends will like today's post because today I have shared my wheat with all of you friends which has been cut and today I took the tractor to my land and plowed it. And I told a friend to plow and just now what I'm making I came to fetch water from home How interesting they are
    امید کرتا ہوں آج کی جو پوسٹ ہے وہ آپ سب دوستوں کو بہت اچھی لگے گی کیونکہ میں نے آج آپ سب دوستوں کے ساتھ اپنی گندم شیئر کی ہے جو کہ کٹ چکی ہے اور آج میں ٹریکٹر اپنی زمین میں لے کر گیا تھا اور ہل چلا رہا ہوں اور ایک دوست کو بولا تھا ہل چلانے کے لئے اور ابھی میں جو بنا رہا ہوں میں گھر سے پانی لینے آیا تھا میرے پروں پڑوس میں ایک گھر تھا جس سے میں پانی لینے آیا ہوں اور آپ دیکھیں کہ میری آج کی جو پوسٹ ہے وہ کتنے دلچسپ

20210426_094722.jpg

20210426_094705_compress93.jpg

20210426_094610.jpg

20210426_091049_compress18.jpg

20210426_091222.jpg

20210426_091004_compress82.jpg

20210426_091025_compress50.jpg

20210426_091000_compress48.jpg

20210426_091302.jpg

20210426_091205_compress52.jpg

Friends, when the ground was plowing, the tractor driver told me to go and fetch water. When I went home, I fetched water from the house and there I took some pictures which I shared in front of all of you friends. I brought water and as you can see you can see I have captured the pictures and I have given water to the servant who was sitting on the tractor and at the same time I have given water to all your friends. I see that this is my harvest which you can see is a very good kind of harvest has been harvested and insha'Allah I will reap it in a few days and by the grace of Allah it will benefit me a lot
دوستوں جب زمین میں ہل چل رہے تھے تو مجھے ٹریکٹر والے نے بولا تھا کہ جاکر پانی لے آؤ تو میں جب گھر گیا میں پانی گھر سے لے کر آیا اور وہاں پر میں نے کچھ تصاویر کی پکچر کی جو میں آپ سب دوستوں کے سامنے شیئر کر رہا ہوں میں پانی لے کر آیا تھا اور جیسا بھی لے کر آیا ہوں آپ دیکھ سکتے ہیں میں نے تصویریں کیپچر کی ہیں اور میں نے اس بندے کو پانی پلایا ہے جو ٹریکٹر کے اوپر بیٹھا تھا اور ساتھ ہی ساتھ میں آپ سب دوستوں کو دیکھا رہا ہوں کہ یہ میری فصل ہے جو کہ آپ دیکھ سکتے ہیں بہت ہی زبردست قسم کی فصل کٹی ہوئی ہے اور انشاءاللہ کچھ ہی دنوں میں یہ میں
اٹھا لوں گا اور اللہ کے فضل سے اس پر بہت سے فائدہ اٹھا ہوگا

My wheat crop

Friends as you can see this is my wheat crop and I am a very hardworking man I have no other brother
دوستوں جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں یہ میری گندم کی فصل ہے اور میں بہت ہی محنتی آدمی ہوں میرا کوئی دوسرا بھائی نہیں ہے

20210426_094804_compress90.jpg

20210426_094820_compress8.jpg

20210426_091029_compress19.jpg

Everything I do I do it myself and I am a very hard working man I keep working all the time and I don't do useless
جو بھی میں کام کرتا ہوں سب کے سب میں خود کرتا ہوں اور میں بہت ہی محنتی آدمی ہوں ہر وقت کام کرتا رہتا ہوں اور میں فضول کام بالکل نہیں کرتا

20210426_091500_compress39.jpg

20210426_091026_compress38.jpg

20210426_091520_compress34.jpg

20210426_091521_compress64.jpg

20210426_091519_compress66.jpg

20210426_091020_compress11.jpg

20210426_091458_compress39.jpg

20210426_091523_compress28.jpg

Friends, can you see that I am lifting the wheat from one place to another because it dries up from the top and stays wet from the bottom, so I am turning it upside down. I'm putting it here and there because it is and it works so I am doing this work and I do it myself as you can see it is very hard work it is very hot and besides you see Maybe the place I rented a lot was mine and I haven't told anyone yet to help me.
دوستو جیسے کیا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میں گندم کو اٹھا کر ایک جگہ سے دوسری جگہ رکھ رہا ہوں اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ اوپر سے سوکھ جاتی ہے اور نیچے سے گھیلی رہتی ہے اس وجہ سے میں اس کو الٹ پلٹ کر رہا ہوں ادھر سے ادھر رکھ رہا ہوں کیونکہ اس سے ہے اور یہ کام آتی ہے اس لئے میں یہ کام کر رہا ہوں اور یہ کام خود کرتا ہوں جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں بہت ہی مشکل کام ہے بہت زیادہ گرمی ہوتی ہے اس کے علاوہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میں جہاں پر بہت زیادہ کرایا ہوا ہے وہ میرا تھا اور میں نے ابھی تک کسی کو نہیں بولا کہ میری ہیلپ کی جائے

My Goat

20210426_091747_compress63.jpg

20210426_091749_compress38.jpg

20210426_091757_compress86.jpg

20210426_091733_compress14.jpg

Friends you can see this is my goat and with it I have sent my picture with this goat which is a big breed of very strong type and I love it very much. Things I feed because I have to genocide her and have a lot of children. Her breed is very strong. It's very useful and I hope all of you friends will like it very much. I am in the best color and are beautiful and I can't say anything about it. Thank you all very much. Friends, my friends saw and liked my post and what are the comments. I hope all my friends will continue to help me in the same way and forever.
دوستو آپ دیکھ سکتے ہیں یہ میری بکری ہے اور اس کے ساتھ میں جس کے ساتھ میں نے اپنی پکچر سینڈ کی ہیں یہ بکرا ہے جو کہ بہت ہی زبردست قسم کی نسل کا ایک بڑا ہے اور میں بہت زیادہ پیار کرتا ہوں اس کو بہت زیادہ چیزیں میں کھلاتا ہوں کیونکہ میں نے اس کی نسل کشی کرنی ہے اور بہت زیادہ بچے پیدا کرنے ہیں اس کی نسل بہت ہی زبردست قسم کی ہے بہت ہی مفید ہے اور امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو بہت پسند آئے گا کیونکہ یہ بہت زیادہ بہترین کلر میں ہے اور بیوٹیفل ہیں اور اس میں کچھ بھی نہیں کہہ سکتا آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ جناب دوستوں نے میری پوسٹ کو دیکھا اور لائک کیا اور کمنٹس کیا امید کرتا ہوں سب دوست بھی اسی طرح میری مدد کرتے رہیں گے اور ہمیشہ کی

The End


Special Thanks @haseeb-asif-khan @yousafharoonkhan #steemchallenge

ALLAH HAFIZ اللَّـهَ حافظ

Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
@sherzkhan1
Brother, you are doing a very good job. May God bless your harvest and reduce the sorrow in your life of sorrows.

 3 years ago 

Thanks brother

Apki post bhoat achi hai ap acha work kr rhy hen good brother

 3 years ago 

Bhot shukeraa

 3 years ago 

Mashalllah bhai acha kam kr rhy hain isi tran jari rakho

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62797.54
ETH 2442.85
USDT 1.00
SBD 2.68