Betterlife The dairy game challenge @sherazkhan1 | 09-04-2021|
ASLAM O ALAIKUM
اسلام وعلیکم
Hello Everyone salam to all, members hope all of You enjoy our life, me was good and healthy, today i vist in My friends, crops in Mianwlali city, so i make this post for steemit community and today challange post, chek and comments below.....
Onion Crop
I hope everyone is well and today's post is on Indian crop. Today I went to a friend who met me and he told me that my mother crop is ready so I thought he would Why not share with Went there and we captured a lot of pictures there as you can see and Lena also has a hand now they are going to go to the addresses and you can see that very cute view The weather was great and you can see how it was built and I almost
امید کرتا ہوں سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور آج کی جو پوسٹ ہے وہ انڈین فصل پر ہے آج ایک دوست کے پاس میں گیا تھا جس میں ملا اور اس نے مجھے بتایا کہ میری آنیاں کی فصل تیار ہے تو میں نے سوچا کہ وہ آپ کے ساتھ شیئر کیوں نہ کی جائیں وہاں پر گئے اور ہم نے وہاں پر بہت سی پکچرز کیپچر کی جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں اور لینا بھی ہاتھ ہے ابھی پکہ انہیں ہے اس پر جائیں گے کے پتے اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بہت پیارا ویو آ رہا تھا ویدر بہت زبردست تھی اور اس کے ساتھ ساتھ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ کس طریقے سے بنایا گیا تھا اور میں نے تقریبا پر
Seeds of Onion
Friends, this is an Indian beach. As you can see, it is built in a different way. I've captured a lot of pitchers that have been beautiful
فرینڈز یہ ہے انڈین کا بیچ جو کیا آپ دیکھ سکتے ہیں یہ ایک علیحدہ طریقے سے بنایا گیا ہے اور جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہاں پر انتہا بھی تیار نہیں ہوا لیکن بیجا بھی تیار ہو چکا ہے اور اس کی بھی آپ دیکھ سکتے ہیں میں نے پچر بہت سی کیپچر کی ہے جو کہ بہت خوبصورت آئی
GRASS FILING WATER
And at the same time I will show you after the union of Jallu, we saw that it looked like water, so I thought why not take some pictures of it and share it with you people, you can see that How is our village irrigated in our area?
اور اسی کے ساتھ میں آپ کو دکھاتا جلووں کی یونین کے بعد ہم نے دیکھا کہ وہ اس کو پانی لگ رہا تھا تو سوچا کیوں نہ اس کی بھی کچھ پکچرز کی پکچر کی جائیں اور آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کی جائیں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہمارے ولیج میں ہمارے علاقے میں کس طریقے سے پانی لگایا جاتا ہے
Wheat crop
Guys, this is a wheat crop that you are looking at. This is a new type of wheat that weighs about a 2 kilo on a 8 canal.
Evening time
And you can see that this is a very beautiful scene. In the evening I waited for many pictures. I just captured wheat and I am sharing it with you people because it was a very beautiful scene and I thought today Name of the evening steemit..
اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ بہت ہی خوبصورت منظر ہے شام کے وقت میں نے بہت سی پکچرز ویٹ کرو بس گندم کی بھی میں نے کیپچر کی اور آپ لوگوں کے ساتھ بھی شئیر کر رہا ہوں کیونکہ بہت ہی خوبصورت منظر تھا اور سوچا کی آج کی شام سٹیٹمنٹ کے نام
Back To the Home on Bike
When I saw the Indian crop and the wheat crop with it, my intention was to go back home. The picture you can see is my bike and something else with it. Are not and only i was alone i had a friend now there are two friends who took sexy pictures from my mobile and they helped me in photography I hope you have today's pictures they will love you And now give me permission, I want my home, God willing
جب میں نے انڈین کی فصل کو بھی دیکھ لیا اور اس کے ساتھ گندم کی فصل کو بھی دیکھ لیا تو میرا ارادہ گھر واپس جانے کا سبب بن گیا تو یہ جو پکچر آپ دیکھ سکتے ہیں یہ میری بائیک ہے اور اس کے ساتھ کچھ اور بھی نہیں ہیں اور صرف میں اکیلا تھا میرے ساتھ ایک دوست تھا اب دو دوست تھے جنہوں نے پکچر سیکسی پکچر کی میرے موبائل سے اور ان لوگوں نے میری مدد کی فوٹوگرافی کرنے میں امید کرتا ہوں کہ آج کی پکچرز ہیں وہ آپ کو بہت اچھی لگے گی اور اب مجھے دیجئے اجازت میں چاہتا ہوں اپنے گھر اللہ حافظ
THE END
ALLAH HAFIZ
SPECIAL THANKS @YOUSAFHAROONKHAN ❣️
سر اپکی پوسٹ میں نے کھولی اور پڑھی آپ نے بہت اچھی لکھی اور آپ نے فوٹو بھی بہت اچھی ہم سے بانٹی شکریہ
آپ نے کمال کی فوٹوگرافی کی ہے اور آپ کا دن بہت مصروف رہا ہے
Bhot ache fasal hy bhai mashalllah or pic hhot peari banai hain bhai ap na good
Walikum salaam bhai Ap ne gundam or gaas ki achi photograaphy ki he
Shukeraa tamam dosto ka jiss jiss ny comments kia ha..