Today my beautiful diary game and photography.22.feb.2022.||club100 . urducommunity
السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ لوگ سب خیریت سے ہوں اور ہنسے مسکراتے رہیں۔ دوستو اج 22 فروری ہے اور آج منگل کا دن ہے۔ دوستوں آج میں آپ کو اپنے دن کی مصروفیات کے بارے بتاؤں گا۔ آج میں سات بجے جاگا . جاگنے کے بعد میں نہانے کی تیاری کرنے لگا۔نہانے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کے بعد میں نے چائے پی ۔میں نے اپنا موٹربائیک نکالا اورمیں سکول جانے کے لیے روانہ ہو گیا۔راستے میں میں نے اپنا موٹربائیک مستری کو دیا۔میں نے مستری کو موٹر بائیک ٹھیک کرنے کا کہا۔مستری نے کہا کہ آپ کا موٹر بائیک ٹھیک ہو جائے گا اور آپ چھٹی کے بعد اس کو لے جانا۔اس کے بعد میں دوسرے استاد کے ساتھ سکول چلا گیا۔جب میں اسکول پہنچا تو بچوں کی اسمبلی کے لئے گھنٹی بجی۔ میں اسمبلی گراؤنڈ کی طرف چلا گیا۔اسمبلی کے بعد میں نے اساتذہ کرام کو سلام کیا اور اس سے ملاقات کی ۔میں کلاس میں چلا گیا۔ وہاں جاکر میں نے کلاس کی حاضری لگائی۔اسی طرح میں نے مختلف کلاس میں مصروف رہا اور میرا دن بہت خوبصورت انداز میں گزرا۔اسکے بعد ہماری چھٹی ہوگئ۔میں نے مستری سے اپنا موٹر بائیک لیا اور دو بجے گھر واپس آ گیا۔میں نے تھوڑی دیر کے لئے آرام کیا۔ اس کے بعد میں نے چائے پی۔میں نے جانوروں کو پانی پلایا ۔مغرب کے وقت میں سیر کرنے کے لئے چلا گیا۔ میں نے واک بھی کی۔موسم کافی زبردست ہے۔ آسمان پر بادل بنے ہوئے تھے اور ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا بھی چل رہی تھی۔ میں نے موسم کو خوب انجوائے کیا۔اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔گھر آکر میں نے شام کے وقت ڈائری لکھنا شروع کی۔ امید کرتا ہوں آپ کو میری آج کی ڈائری پسند آئے گی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ ۔
Hello friends, how are you? I hope you are all well. I pray to Allah Almighty that you are all well and keep laughing and smiling. Friends, today is February 22 and today is Tuesday. Friends, today I will tell you about my busy schedule. I woke up at seven o'clock today. After waking up I started preparing for bath. After bath I had breakfast and after breakfast I drank tea. I took out my motorbike and left for school. On the way I gave my motorbike to the mechanic. I asked the mechanic to fix the motorbike. The mechanic said that your motorbike will be fine and you should take it after the holiday. After that I went to school with another teacher. When I reached the school The bell rang for the children's assembly. I went to the assembly ground. After the assembly I greeted the teachers and met them. I went to the classroom. Going there, I attended class. Similarly, I was busy in different classes and my day passed in a beautiful way. After that, we had a holiday. I took my motorbike from the mechanic and returned home at two o'clock. Rested for a while. After that I drank tea. I watered the animals. I went for a walk in the evening. I also walked. The weather is great. There were clouds in the sky and a cool breeze was blowing. I enjoyed the weather very much. After that I came back home. When I got home I started writing diary in the evening. I hope you like my diary today. May Allah Almighty be our supporter and helper.
Mashallah very good