Sunset photography contest @shafqatmahmood
the sunset photography contest anounced by haseebasifkhan
السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب
خیریت سے ہوں گے۔ میں شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں حسیب آصف خان کا جنہوں نے سورج غروب ہونے کی تصویر کا مقابلہ متعارف کرایا ھے۔ میں بھی اس میں حصہ لینا چاہ رھا ہوں اور میں آپ کے ساتھ ایک خوبصورت تصویر شیئر کر رہا ہوں جو میں نے جناح بیراج پر بنائی تھی۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کو پسند آئے گی۔
Superb photography
Bht bht shukria bhai best wishes for you bhai
Thank you
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی تصویر بنائی ہے
Thank you