السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ لوگ سب خیریت سے ہوں اور خوشی سے اپنی زندگی گزار رہے ہوں۔آج صبح میں تھوڑا لیٹ جاگا ۔ اسی وجہ سے آج میں سیر کرنے کے لیے بھی نہیں گیا کیوں کہ صبح بارش ہو رہی تھی اور لگاتار دو دن سے بارش ہو رہی ہے اور یہ سال کی پہلی بارش ہے۔اج بھی بہت زیادہ کیچڑ تھا ۔ جس کی وجہ سے میں سیر کرنے کے لیے نہیں گیا۔میں نے اپنا ہاتھ منہ دھویا اور میں نے ناشتہ کیا ۔ناشتے کے ساتھ میں نے چائے پی۔میں نے اپنے موبائل کو چارجنگ پر لگایا اور میں دوبارہ بستر میں لیٹ گیا۔ بارش تھوڑی سی رکی تو ہم نے جانوروں کے لئے چارہ کاٹا اور جانوروں کے آگے ڈال دیا کیونکہ موسم ٹھیک نہیں تھا۔اس کے بعد میں نے اپنا موٹربائیک نکالا اور میں بازار چلا گیا وہاں جاکر میں نے سبزی اور گوشت خریدا اور گھر واپس آ گیا۔اتنے میں شام کا وقت ہو چکا تھا۔ میں نے چائے پی اور میں بستر میں لیٹ گیا اور دوبارہ بارش بھی شروع ہو چکی تھی ۔میں نے شام کو کھانا کھایا اور چائے پی اور بیٹھ کر ڈائری لکھنا شروع کی ۔ڈائری لکھنے کے بعد آپ کے ساتھ شیئر کر دی۔ یہ تھا میرا آج کا گزرا ہوا دن۔ امید کرتا ہوں کہ آپ کو پسند آئے گا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ۔
Hello friends, how are you? I hope you are all well. I pray to Allah Almighty that you are all well and living your life happily. I woke up a little late this morning. That's why I didn't go for a walk today because it was raining in the morning and it has been raining for two days in a row and this is the first rain of the year. It was still very muddy. Due to which I did not go for a walk. I washed my hands and I had breakfast. After breakfast I drank tea. I put my mobile on charging and I went back to bed. When the rain stopped for a while, we cut the fodder for the animals and put them in front of the animals because the weather was not good. It was late in the evening. I drank tea and I went to bed and it started raining again. I ate dinner in the evening and drank tea and sat down and started writing diary. After writing diary I shared it with you. Today was my spending day. Hope you like it May Allah Almighty be our supporter and helper.
بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے آپ نے اور اچھی تصویریں بنائی ہیں
آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور
ماشاءاللہ آپ نے بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے
Mashalllah jnab achi tasverrain banai hy or achi diary likhe hy
Beautiful post and wonderful photography of your post i appreciate your work thanks for sharing your activities
You write a good diary i like your work