#club75|betterlife my diary game .today my beautiful day 27.nov.2021|#club75|club5050 to club100 |urdu-community

صبح کا وقت

السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب
خیریت سے ہوں گے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ لوگ سب خیریت سے ہوں اور ہنسے مسکراتے رہیں۔ دوستواج 27نومبر ہے اور آج ہفتے کا دن ہے۔ دوستوں آج میں آپ کو اپنے دن کی مصروفیات کے بارے بتاؤں گا۔ آج میں صبح ساڑھےچھ بجے جاگا ۔میں نے موبائل استعمال کیا۔ میں نے اپنا اسٹیمیٹ کا اکاؤنٹ کھولا اور میں نے نوٹیفکیشن دیکھے۔ اس کے بعد میں نے کچھ پوسٹوں پر کمنٹ اور ووٹ بھی کیا۔ اس کے بعد میں واک کرنے کے لئے چلا گیا ۔جب میں نے واک کر لی تو میں نے مسواک کی اور اس کے بعد گھر واپس آ گیا ۔ واپس آ کر میں نہانے کی تیاری کرنے لگا۔نہانے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کے بعد میں نے چائے پی ۔جب میں نے ناشتہ کر لیا تو میں سکول جانے کے لیے تیار ہو گیا ۔میں نے اپنا موٹربائیک نکالا اورمیں سکول جانے کے لیے روانہ ہو گیا ۔ سکول جاتے ہوئے مجھے آدھا گھنٹہ لگا ۔

IMG_20211126_163743.jpg

IMG_20211126_163732.jpg

morning

Hello friends, how are you? I hope you are all well. I pray to Allah Almighty that you are all well and keep laughing and smiling. Friends, today is November 27 and today is Saturday. Friends, today I will tell you about my busy schedule. I woke up at 6:30 this morning. I used my mobile. I opened my steemit account and I saw the notification. After that I also commented and voted on some posts. After that I went for a walk. When I took a walk I brushed my teeth and then came back home. When I came back I started preparing for bath. After bath I had breakfast and after breakfast I drank tea. When I had breakfast then I was ready to go to school. I took out my motorbike and I went to school Left for It took me half an hour to go to school.

سکول میں مصروفیات

ہمیشہ کی طرح میں نے آج سکول میں مصروف دن گزارا۔ مختلف کلاسز میں پیریڈ لگائے اور ٹیسٹ لیا۔ بارہ بجے ہمارے سکول کی بریک ھوگئ۔ بریک کے دوران چائے پی اور دوستوں کے ساتھ گپ شپ لگائی۔ دو پیریڈز کے بعد ہمارے سکولوں کی چھٹی ہوگی۔ چھٹی کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔ تھوڑی دیر کے لئے آرام کیا۔ آرام کرنے کے بعد میں نے چائے پی اور میں نے موبائل استعمال کیا ۔اس کے بعد اس کو چارجنگ پر لگا دیا۔

busy day in school

As usual I spent a busy day at school today. Periodically took tests in different classes. Our school break at twelve o'clock. During the break, I drank tea and chatted with friends. After two periods our schools will be closed. I returned home after the holidays. Rested for a while. After resting I drank tea and I used my mobile. After that I put it on charging.

شام کا وقت

شام کے وقت میں نے گھاس کو پانی لگانا تھا۔ میں نے گھاس کو پانی لگایا ۔اس کے بعد گھر آکر میں نے چائے پی اور ڈائری لکھنے میں بیٹھ گیا ۔امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری ڈائری پسند آئے گی۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ خوش رہیں اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ

evening

In the evening I had to water the grass. I watered the grass. After that I came home and drank tea and sat down to write diary. I hope you will like my diary. I pray to Allah Almighty that you may be happy. May Allah Almighty be our supporter and helper

IMG_20211127_162308.jpg

IMG_20211127_162305.jpg

IMG_20211126_163753.jpg

IMG_20211126_163704.jpg

special thanks to

@yousafharoonkhan

@janemorane

@haseeb.asif.khan

Sort:  

Very nice post about your daily activities report thanks for sharing

Maa shaa Allah out standing pitchers

apny bhot achi post likhi hy aur photography bhi bhot achi ki hy

 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی تصاویر لی ہیں آپ سکول کی مصروفیات کے باوجود بھی بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کرتے ہیں

 3 years ago 

آپ نے بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی ہے

 3 years ago 

Walekum salam
Dear brother your dariy report is so amazing I appreciate your dailyactivities posting continue it

 3 years ago 

Mashalllah jnab achi tasverrain banai hy or achi diary likhe hy

 3 years ago 

آپ سکول میں مصروف ہونے کے باوجود سٹیمٹ پلیٹ فارم پر
بہت زبردست کام کر رہے ہیں

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 60140.74
ETH 2559.58
USDT 1.00
SBD 2.54