#club75.my diarygame.today my beautiful day.15.dec.2021.#club75||club5050 to club100.urducommunity

صبح دن کا آغاز

الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ وعلیٰ آلک واصحابک یا
حبیب اللہ ۔تمام تعریفیں اللہ تعالی کے لیے ہیں اور وہی بہتر رزق دینے والا ہے۔
السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ لوگ سب خیریت سے ہوں اور ہنسے مسکراتے رہیں۔ دوستواج 15 دسمبر ہے اور آج بدھ کا دن ہے۔ دوستوں آج میں آپ کو اپنے دن کی مصروفیات کے بارے بتاؤں گا۔ آج میں صبح ساڑھےچھ بجے جاگا ۔جاگنے کے بعد میں واک کرنے کے لئے چلا گیا . واک کرنے کے بعد گھر واپس آ گیا ۔ واپس آ کر میں نہانے کی تیاری کرنے لگا۔نہانے کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کے بعد میں نے چائے پی ۔جب میں نے ناشتہ کر لیا تو میں سکول جانے کے لیے تیار ہو گیا ۔سکول جاتے ہوئے مجھے کافی زیادہ ٹائم لگ گیا کیونکہ آج تھوڑی بہت صبح کے وقت تھوڑی بہت دھند چھائی ہوئی تھی جس کی وجہ سے موٹر سائیکل چلانا مشکل ہو رہا تھا۔

سکول میں مصروفیات

۔جب میں اسکول پہنچا تو بچوں کی اسمبلی ہورہی تھی ۔میں نے حاضری لگائی ۔حاضری لگانے کے بعد میں اپنی کلاس میں چلا گیا۔سب سے پہلے میں نے کلاس میں تلاوت کروائی اور ناظرہ قرآن پڑھا ۔اس کے بعد میں نے اپنی کلاس کی حاضری لگائی ۔اور مختلف کلاسز میں اسی طرح مصروف رہا ہوں۔بریک کے وقت چائے پی ۔بریک کے بعد دو پیریڈ لگائے اور دو بجے ہماری چھٹی ہوگی ۔ اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔

IMG_20211215_165129.jpg

IMG_20211215_165126.jpg

IMG_20211126_163613.jpg

IMG_20211126_163330.jpg

شام کا وقت

جب میں گھر واپس آیا تو میں تھکا ہوا تھا ۔میں نے کچھ دیر کے لیے آرام کیااور میں نے چائے پی ۔میں نے کچھ دیر کے لیے موبائل استعمال کیا۔ موبائل استعمال کرنے کے بعد اس کو چارجنگ پر لگا دیا۔اس کے بعد میں بازار چلا گیا وہاں سے میں نے سبزی اور گوشت خریدا۔خریدنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا ۔گھر آکر میں نے تھوڑا بہت اور کام کیا۔ شام کے وقت میں نے ڈائری لکھنا شروع کی ۔ یہ تھا میرا آج کا گزرا ہوا خوبصورت دن ۔امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری ڈائری پسند آئے گی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ۔

IMG_20211215_160815.jpg

IMG_20211215_160811.jpg

special thanks to

@yousafharoonkhan

@haseeb.asif.khan

Sort:  

You have taken absolutely brilliant photography of beautiful flowers and different fruit I appreciate your camera 📷📷 work

 3 years ago 

You have taken a excellent photography and nice post written
,I really liked your photography,God bless you and your family

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 60249.86
ETH 2347.79
USDT 1.00
SBD 2.52