Betterlife thediarygame at urducommunity @shafqatmahmood15.10.2021

in Urdu Community3 years ago

الصلاۃ وسلام علیک یا رسول اللہ وعلیٰ الک واصحابک یا حبیب اللہ۔ تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں اور وہی رزق دینے والا ہے ۔
السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے دوستو آج پندرہ اکتوبر ہے اور آج جمعے کا دن ہےدوستو آج میں پانچ بجے جاگا۔ جاگنے کے بعد سب سے پہلے میں سیر کرنے کے لئے چلا گیا وہاں جاکر میں نے سیر کی ۔ آج کل کیوں کہ موسم بھی چینج ہو چکا ہے تو صبح کے وقت کافی ٹھنڈ لگتی ہے ۔ اور سیر کرتے ہوئے کافی اچھا محسوس ہوتا ہے ۔سیر کرنے کے بعد میں نے ورزش کی۔ اور اس کے بعد میں نے مسواک کی ۔ورزش کرنے کے بعد گھر واپس آ یا اور میں نے نہانےکے لیے واش روم چلا گیا۔ نہانے کے بعد میں نے انڈے اور پراٹھے کے ساتھ ناشتہ کیا ۔ناشتہ کرنے کے بعد میں نے چائے پی اور میں سکول جانے کے لیے تیار ہوگیا۔ ہمارے اسکول کی ٹائمنگ کیوں کی چینج ہوگئی ہے تو آج ہمارا اسکول 8 بجے لگا تو میں ساڑھے سات بجے گھر سے روانہ ہوا اور آٹھ بجے میں سکول پہنچ گیا۔تو جب میں اسکول پہنچا تو بچوں کی اسمبلی ہو رہی تھی۔حاضری لگانے کے بعد مختلف کلاس کو پڑھایا اور اس کے بعد پھر بریک ہوگی۔ بریک کے بعد بچوں کی چھٹی ہوگئی کیونکہ آج جمعہ کا دن تھا ۔ اس کے بعد میں بھی گھر کو واپس روانہ ہو گیا ۔گھر واپس آ کر میں نے تھوڑا سا آرام کیا ۔ارام کرنے کے بعد میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں جمع شریف کی تیاری کرنے لگا دو بجے میں نے جمعہ پڑھا ۔جمعہ پڑھنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا ۔اس کے بعد میں نے چائے پی اور تھوڑا سا موبائل استعمال کیا۔ اس کے بعد میں بازار چلا گیا وہاں جا کر میں نے کچھ چیزیں خریدیں اور گھر واپس آ گیا۔شام کے وقت میں گیم کھیلنے کے لیے نہیں گیا کیونکہ میری طبیعت خراب تھی ویسے بھی آج کل گرد غبار بہت زیادہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے اور شام کے وقت میں نے تھوڑا سا موبائل استعمال کیا اور میں نے فوٹوگرافی بھی کی ہے امید کرتا ہوں کہ آپ کو پسند آئے گی اس کے بعد میں نے ڈائری لکھ کر آپ کے ساتھ شیئر کر دی ۔امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری ڈائیری پسند آئے گی۔اللہ تعالی سے دعا ہے آپ جہاں رہیں خوش رہیں اور ہنستے مسکراتے رہیں ۔اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ۔

IMG_20211015_171457.jpg

IMG_20211015_171456.jpg

IMG_20211015_171327.jpg

IMG_20211015_171325.jpg

IMG_20211015_171211.jpg

IMG_20211015_171015.jpg

IMG_20211015_171011.jpg

IMG_20211015_171007.jpg

IMG_20211015_171006.jpg

special thanks for

@yousafharoonkhan

@jlufer

@r2cornell

@rashid001

@haseebasifkhan

Sort:  
 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے اور ڈائری بھی اچھی لکھی ہے

 3 years ago 

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے۔

 3 years ago 

آپ نے خرگوش اور سورج غروب ہونے کی بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے

 3 years ago 

A beautiful day dairy post along with nice photography.i liked your photography.

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 61092.62
ETH 2666.59
USDT 1.00
SBD 2.62