Betterlife thediarygame at urducommunity@shafqatmahmood 11.10.2021

آج دن بھر کی مصروفیات

الصلوۃ وسلام علیک یارسول اللہ وعلٰی آلک واصحابک یا حبیب اللہ ۔تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں وہی دونوں جہانوں کا مالک ہے اور وہی رزق دینے والا ہے . آج میں اپنی دن بھر کی مصروفیات آپ کے ساتھ شیئر کرنے لگا ہوں ۔امید کرتا ہوں کہ آپ سب کو پسند آئیں گی ۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں اور اپنے روزمرہ کے کام خوش اسلوبی سے سر انجام دیتے رہیں۔ دوستو آج میں پانچ بجے جاگا۔ اور میں سیر کرنے کے لئے چلا گیا وہاں جاکر میں نے سیر کی ۔ سیر کرنے کے بعد میں نے ورزش کی۔ورزش کرنے کے بعد گھر واپس آ یا اور میں نے نہانے کا ارادہ کیا اورمیں نے نہانا شروع کیا اور اور اس کے بعد ناشتہ کیا۔ ناشتہ کرنے کے بعد میں نے چائے پی اور میں سکول جانے کے لیے تیار ہوگیا۔ سکول جاتے ہوئے راستے میں پٹرول ڈلوایا ۔ راستے میں موٹر بائیک چلاتے ہوئے کافی مشکل پیش آ رہی تھی کیونکہ صبح کے وقت ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی سکول جاتے ہوئے تقریبا آدھا گھنٹہ لگا جب میں اسکول پہنچا تو بچوں کی اسمبلی ہو چکی تھی ۔ اپنی حاضری لگانے کے مختلف کلاسز کو پیپر کے لیے باہر نکالا ان کو لائنوں میں بٹھایا اور پیپردیے۔ تقریبا دس بجے تک بچوں کا پیپر ختم ہو چکا تھا ۔ اس کے بعد سکول کی بریک کا ٹائم ہوگیا۔ بریک کے بعد بچوں کی چھٹی ہوگی اور ہم بھی گھر کو واپس آگئے۔ گھر واپس آ کر میں نے تھوڑا سا آرام کیا ۔ارام کرنے کے بعد میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں سو گیا دو بجے جاگا۔اس کے بعد میں نے چائے پی ۔ شام کے وقت میں گیم کھیلنے کے لئے چلا گیا گیم کھیلنے کے بعد گھر آکر میں نے شام کا کھانا کھایا اورڈائری لکھنے کے بعد آپ کے ساتھ شیئر کر دی ۔امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری ڈائیری پسند آئے گی۔اللہ تعالی سے دعا ہے آپ جہاں رہیں خوش رہیں اور ہنستے مسکراتے رہیں ۔اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو خدا حافظ۔

photography

IMG_20211011_180753.jpg

IMG_20211011_180737.jpg

IMG_20211011_180755.jpg

IMG_20211011_180735.jpg

IMG_20211011_173926.jpg

IMG_20211011_173849.jpg

special thanks

@yousafharoonkhan
@rashid001
@jlufer
@haseebasifkhan

Sort:  

بہت خوبصورت فوٹو گرافی کی ھے اور پوسٹ بھی قابل تعریف ہے

 3 years ago 

آپ کی ڈائری رپورٹ اور فوٹوگرافی ماشاءاللہ بہت زبردست ہے

Nice post and nice photography

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57495.98
ETH 2320.95
USDT 1.00
SBD 2.35