My village best three photoghraphy##13/5/2021##
Peace be upon you and mercy be upon you and blessings be upon you dear friends how are you I hope all will be well friends I am sharing with you three pictures of my area
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ پیارے دوستو کیسے ھو امید کرتا ھوں سب خیریت سے ھوں گے دوستو میں آپ کے ساتھ اپنے علاقے کی تین تصاویر شٸیر کر رھا ھوں
Today I have made the first photo of my village environment tube well which is very important as it irrigates the area.
آج میں نے پہلی فوٹو اپنے دیہات کے ماحول ٹیوب ویل کی بناٸی ھے جو کہ اپنی اھمیت کا حامل ھے اس کے ذریعے رقبے کو سیراب کیا جاتا ھے
I have made another picture of the green grass of my area which I like very much
میں نے دوسری تصویر اپنے علاقے کے سر سبز گھاس کی بناٸی ھے جو مجھے بہت اچھی لگی ھیں
I have made the third picture of the beautiful trees in my area which I love very much
میں نے تیسری تصویر اپنے علاقے کے خوبصورت درختوں کی بناٸی ھے جو مجھے بہت اچھی لگی ھیں
بھاٸی آپ نے اپنے علاقےکی بہت بہترین فوٹوگرافی کی ھے
شکریہ
Thanks for your entry
Mashalllah bhai achi tasverrain banai hy ap nay
شکریہ